منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

نگران سیٹ اپ کے انٹرویو شروع ہو گئے، کون کون اس کا حصہ ہوں گے؟ معروف صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 31  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نگران سیٹ اپ کے انٹرویو شروع ہو گئے، کون کون اس کا حصہ ہوں گے؟ معروف صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی رانا عظیم نے 92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ نگران سیٹ اپ

کے لئے انٹرویو شروع ہو گئے ہیں اور انٹرویو لینے والوں نے بہت سے لوگوں کے انٹرویو کر لئے ہیں،

رانا عظیم نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ ہو گا، اینکر نے کہا کہ یہ تو پھر پیراشوٹرز ہی ہوئے تو رانا عظیم نے کہاکہ

نہیں اس ملک سے ہی ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ ٹیکنو کریٹ ہوں گے اور کچھ سیاسی لوگ ہوں گے جو غیر متنازعہ ہوں گے

اور زیادہ معاشی صورتحال کو دیکھنے والے ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی میٹنگ میں بھی یہ بات ہوئی ہے کہ انٹرویوز ہو رہے ہیں،

راناعظیم کا کہنا تھا کہ اچانک توپوں کے رخ کیوں تبدیل ہوئے ہیں، مولانا فضل الرحمان کی گرج کس طرف جا رہی ہے،

ان کو پتہ ہے کہ معاملات کس طرف جا رہے ہیں، رانا عظیم کا کہنا تھا کہ اتحادی حکومت کو بہت بڑا دھچکا لگا ہے مجھے لگتا ہے کہ

بہت سارے چہرے اگلے الیکشن میں نظر نہیں آئیں گے۔ ان کاکہنا تھا کہ اس بارے میں چودھری پرویز الٰہی نے پیشگوئی بھی کی تھی کہ نوے فیصد سیاسی چہرے اگلے الیکشن میں نظر نہیں آئیں گے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…