پاکستان نے ایک سال کے دوران اشیائے خور دو نوش کی درآمد پر 9 ارب ڈالر سے زائد رقم خرچ کر ڈالی
لاہور( این این آئی)پاکستان نے ایک سال کے دوران بیرون ملک سے اشیائے خور و نوش منگوانے پر 9 ارب ڈالر سے زائد رقم خرچ کی ۔اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 22-2021 میں خوراک کی درآمد پر 9 ارب ڈالر سے زیادہ کی غذائی اجناس درآمد ہوئیں جو کہ پاکستانی کرنسی میں 1592 ارب روپے… Continue 23reading پاکستان نے ایک سال کے دوران اشیائے خور دو نوش کی درآمد پر 9 ارب ڈالر سے زائد رقم خرچ کر ڈالی


































