جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سائنسدانوں کا موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے سورج کو مدھم کرنے پر غور

datetime 31  جولائی  2022 |

نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں تیزی سے رونما ہوتی ہوئی موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے کے لیے کچھ سائنسدانوں نے سورج کو مدھم کرنے کے بارے میں غور کرنا شروع کر دیا ہے۔موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کے لیے سورج کی روشنی کو

مدھم کرنے کا سائنسدانوں کا یہ خیال بظاہر کافی مضحکہ خیز ہے، اس لیے اب تک اس خیال کو کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی تھی۔اب موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا میں بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کی وجہ سے کچھ سائنسدانوں نے اس حوالے سے غور کرنا شروع کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے سائنسدان ایمی یونیکورا کا خیال ہے کہ یہ منصوبہ صرف اسی صورت میں کام کر سکتا ہے جب سورج کی تیز شعاں کے اخراج میں کمی کی جائے۔اس کے ساتھ ہی یہ خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے کہ سورج کی روشنی کو مدھم کرنے کے فائدے سے زیادہ خطرات ہیں، یہ زمین پر غیر متوقع تبدیلیوں کا سبب بن سکتا ہے۔سورج کی روشنی کو مدھم کرنے سے آنے والی جن غیر متوقع تبدیلیوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ان میں سب سے بڑی تبدیلی بارش کے انداز میں رونما ہو سکتی ہے، جو عالمی سطح پر قحط کا باعث بن سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…