جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ملک کے مختلف علاقے زلزلے سے لرز گئے ، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 31  جولائی  2022

ملک کے مختلف علاقے زلزلے سے لرز گئے ، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

کوئٹہ(این این آئی) مکران ڈویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکیگوادر، پسنی، اورماڑہ اور کیچ میں محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 اورگہرائی 30 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز گوادر کی تحصیل پسنی کے… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقے زلزلے سے لرز گئے ، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عام انتخابات کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

datetime 31  جولائی  2022

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عام انتخابات کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک این این آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے قبل پی ڈی ایم کے اعلامیے میں نواز شریف کی مرضی بھی شامل تھی،پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو گروی رکھ دیا ہے، جس دلدل میں ہمیں پھنسایا گیا اس سے نکلنا آسان نہیں، عمران… Continue 23reading پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عام انتخابات کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرارداد منظور

datetime 31  جولائی  2022

پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرارداد منظور

لاہور(آن لائن) پنجاب اسمبلی نے چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کے مطالبے پر مبنی قرارداد منظور کرلی۔قرارداد میں ملک کو معاشی بدحالی سے نکالنے کا واحد حل عام انٹخابات کو قرار دیا گیا ہے۔حکومتی رکن سید علی عباس نے الیکشن کمیشن کے خلاف قرارداد پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ قرارداد… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرارداد منظور

وزیراعظم کے دورہ بلوچستان کی ویڈیو ایڈٹ کی گئی، مریم اورنگزیب نے اصلی ویڈیو شیئرکرتے ہوئے الزام پی ٹی آئی پر لگا دیا

datetime 31  جولائی  2022

وزیراعظم کے دورہ بلوچستان کی ویڈیو ایڈٹ کی گئی، مریم اورنگزیب نے اصلی ویڈیو شیئرکرتے ہوئے الزام پی ٹی آئی پر لگا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بلوچستان کی ویڈیو ایڈٹ کرکے اس میں آوازیں شامل کی گئیں، یہ سیاسی مخالفین کو غداری سے لنک کرانے والی بشریٰ بی بی کی ارسلان بیٹے کو ہدایت کا تازہ شاہکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز… Continue 23reading وزیراعظم کے دورہ بلوچستان کی ویڈیو ایڈٹ کی گئی، مریم اورنگزیب نے اصلی ویڈیو شیئرکرتے ہوئے الزام پی ٹی آئی پر لگا دیا

ڈیلر مارجن بڑھانے کے ساتھ ہی پٹرول بھی مہنگا

datetime 31  جولائی  2022

ڈیلر مارجن بڑھانے کے ساتھ ہی پٹرول بھی مہنگا

اسلام آباد(آن لائن)پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلر مارجن میں 2.87روپے تک اضافے کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا،گزشتہ روز وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی تھی جس کے تحت ڈیلر مارجن سات روپے مقر ر کرنے کی منظوری دی گئی۔ذرائع کے مطابق سرکولیشن کے ذریعے ڈیلر مارجن ابتدائی طورپر 2 روپے 87پیسے بڑھایا جائے… Continue 23reading ڈیلر مارجن بڑھانے کے ساتھ ہی پٹرول بھی مہنگا

پی ٹی آئی کو ووٹ دینا ملک کو تباہ کرنے کے مترادف ہے، مولانا فضل الرحمان

datetime 31  جولائی  2022

پی ٹی آئی کو ووٹ دینا ملک کو تباہ کرنے کے مترادف ہے، مولانا فضل الرحمان

پشاور(این این آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد سے قبل پی ڈی ایم کے اعلامیے میں نواز شریف کی مرضی بھی شامل تھی،پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو گروی رکھ دیا ہے، جس دلدل میں ہمیں پھنسایا گیا اس سے نکلنا آسان نہیں، عمران خان سے… Continue 23reading پی ٹی آئی کو ووٹ دینا ملک کو تباہ کرنے کے مترادف ہے، مولانا فضل الرحمان

بلا مقابلہ منتخب ہونے والے ڈپٹی سپیکر واثق قیوم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

datetime 31  جولائی  2022

بلا مقابلہ منتخب ہونے والے ڈپٹی سپیکر واثق قیوم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکمران اتحاد کے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے ڈپٹی سپیکر واثق قیوم عباسی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، ایوان میں تحریک انصاف کی قانونی حکومت ختم کرنے کیخلاف مذمتی اورچیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ممبران سے مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد کثرت رائے… Continue 23reading بلا مقابلہ منتخب ہونے والے ڈپٹی سپیکر واثق قیوم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ہم نہ آتے تو آج ڈالر 400روپے تک پہنچ جاتا،شاہد خاقان عباسی

datetime 31  جولائی  2022

ہم نہ آتے تو آج ڈالر 400روپے تک پہنچ جاتا،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم نہ آتے تو آج ڈالر 400 روپے تک پہنچ جاتا، جہاں پر ملک کو پہنچا دیا گیا تھا اس کو درست کرنا چند دنوں کی بات نہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading ہم نہ آتے تو آج ڈالر 400روپے تک پہنچ جاتا،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی کا جلد انتخابات کا مطالبے پر خاموشی اختیار کرنے کا امکان

datetime 31  جولائی  2022

پی ٹی آئی کا جلد انتخابات کا مطالبے پر خاموشی اختیار کرنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ایک سینئر رہنما کے مطابق بدلتے سیاسی منظر نامے میں پی ٹی آئی کی قیادت قبل از وقت انتخابات کے لیے اتنی زور شور سے آواز بلند نہیں کرے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے… Continue 23reading پی ٹی آئی کا جلد انتخابات کا مطالبے پر خاموشی اختیار کرنے کا امکان