جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بجلی کے بلوں میں عائد ٹیکسز واپس لئے جائیں ،آل پاکستان انجمن تاجران نے شٹر ڈائون کی دھمکی دے دی

datetime 30  جولائی  2022

بجلی کے بلوں میں عائد ٹیکسز واپس لئے جائیں ،آل پاکستان انجمن تاجران نے شٹر ڈائون کی دھمکی دے دی

لاہور( این این آی) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے بجلی کے بلوں میں عائد ٹیکسز واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ظلم اور نا انصافی پر پورے ملک کی تاجر برادری سراپا احتجاج ہے ، اگر ہمارا مطالبہ نہ مانا گیا تو تاجر شٹر ڈائون کرنے… Continue 23reading بجلی کے بلوں میں عائد ٹیکسز واپس لئے جائیں ،آل پاکستان انجمن تاجران نے شٹر ڈائون کی دھمکی دے دی

مشعال کا نریندر مودی کو خط ، یاسین ملک کی رہائی کی اپیل

datetime 30  جولائی  2022

مشعال کا نریندر مودی کو خط ، یاسین ملک کی رہائی کی اپیل

اسلام آباد(این این آئی)’ پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن‘ (پی سی او) کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نام ایک خط میں ان پر زور دیا ہے کہ وہ انکے شوہر اور کشمیری حریت رہنما محمد یاسین کو فوری رہا کر کے ان کی خرابی صحت کے حوالے سے بڑائی اور… Continue 23reading مشعال کا نریندر مودی کو خط ، یاسین ملک کی رہائی کی اپیل

ہم نے پگڑیاں سر جھکا کر نہیں سر اٹھا کر چلنے کے لئے پہنی ہیں، مولانا فضل الرحمان

datetime 30  جولائی  2022

ہم نے پگڑیاں سر جھکا کر نہیں سر اٹھا کر چلنے کے لئے پہنی ہیں، مولانا فضل الرحمان

پشاور(این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ عدالتوں کو درخواستیں دیکر اور منت سماجت کرکے حق حاصل نہیں کرسکتے، آپ عوام کے نمائندے ہیں اور عوام میں آکر ان کے گریبان پر ہاتھ ڈال کر اپنا حق حاصل کریں۔ نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے… Continue 23reading ہم نے پگڑیاں سر جھکا کر نہیں سر اٹھا کر چلنے کے لئے پہنی ہیں، مولانا فضل الرحمان

دوسروں کا احتساب کرنے والا شہزاد اکبر ملک سے فرار ہوگیا،عمران خان بارے بھی بڑی پیشگوئی

datetime 30  جولائی  2022

دوسروں کا احتساب کرنے والا شہزاد اکبر ملک سے فرار ہوگیا،عمران خان بارے بھی بڑی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیرمملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ دوسروں کا احتساب کرنے والا شہزاد اکبر خود ملک سے فرار ہوگیا، اب عمران خان کے فرار کا وقت ہے، منی لانڈرنگ کے کیس کیلئے اچھا وکیل کرلیں شائد اب آپ کو مرضی کا جج نہ ملے، برطانوی اخبار فنانشل ٹائم نے… Continue 23reading دوسروں کا احتساب کرنے والا شہزاد اکبر ملک سے فرار ہوگیا،عمران خان بارے بھی بڑی پیشگوئی

اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے قتل کے ملزم کو پولیس کی حراست سے چھڑا لیا،پولیس دیکھتی رہ گئی

datetime 30  جولائی  2022

اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے قتل کے ملزم کو پولیس کی حراست سے چھڑا لیا،پولیس دیکھتی رہ گئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نامعلوم افراد قتل کے ملزم کو پولیس کی حراست سے چھڑا کر لے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس قتل کے ملزم کو برآمدگی کیلئے لے کر جا رہی تھی کہ کرپاروڈ پر 3 نامعلوم افراد نے پولیس پر فائرنگ کردی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان… Continue 23reading اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے قتل کے ملزم کو پولیس کی حراست سے چھڑا لیا،پولیس دیکھتی رہ گئی

ایران میں شوہروں کے قتل کے الزام میں تین عورتوں کو پھانسی دیدی گئی

datetime 30  جولائی  2022

ایران میں شوہروں کے قتل کے الزام میں تین عورتوں کو پھانسی دیدی گئی

تہران (این این آئی)ایران نے ایک دن میں تین خواتین کو پھانسی دے دی۔ ان تینوں خواتین پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنے شوہروں کو قتل کیا تھا۔ تین عورتوں کو اسی ہفتے پھانسی کی سزا پر عمل کیا گیا ہے اور ایک ہی دن میں کیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران میں انسانی حقوق… Continue 23reading ایران میں شوہروں کے قتل کے الزام میں تین عورتوں کو پھانسی دیدی گئی

امسال 10 ملین سے زائد عمرہ زائرین کی آمد متوقع ہے،سعودی عرب

datetime 30  جولائی  2022

امسال 10 ملین سے زائد عمرہ زائرین کی آمد متوقع ہے،سعودی عرب

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں حج وعمرہ قومی کمیٹی کے نمائندے ھانی علی العمیری نے کہا ہے کہ یکم محرم 1444ھ بروز ہفتہ سے بیرون مملکت سے عمرہ زائرین کی آمد شروع ہو گئی،عرب ٹی وی کے مطابق العمیری نے مزید کہا کہ عمرہ ویزہ کی میعاد پہلی بار 3 ماہ کے لیے کی… Continue 23reading امسال 10 ملین سے زائد عمرہ زائرین کی آمد متوقع ہے،سعودی عرب

پان بیچنے والا بھارتی نوجوان کامن ویلتھ گیمز کا میڈلسٹ بن گیا

datetime 30  جولائی  2022

پان بیچنے والا بھارتی نوجوان کامن ویلتھ گیمز کا میڈلسٹ بن گیا

برمنگھم (این این آئی)پان بیچنے والا بھارتی نوجوان کامن ویلتھ گیمز کا میڈلسٹ بن گیا۔سنکت سرگر نے ویٹ لفٹنگ کی 55 کلوگرام کیٹیگری میں چاندی کا تمغہ جیتا۔سنکت سرگر چار سال قبل تک مہاراشٹرا کے علاقے سنگلی میں پان بیچا کرتے تھے۔ اس حوالے سے خود سنکت کا کہنا ہے کہ 4 سال قبل مقابلوں… Continue 23reading پان بیچنے والا بھارتی نوجوان کامن ویلتھ گیمز کا میڈلسٹ بن گیا

پرویز الٰہی کا ہیلتھ کارڈ پروگرام کو مزید بہتر طریقے سے آگے بڑھانے کا فیصلہ

datetime 30  جولائی  2022

پرویز الٰہی کا ہیلتھ کارڈ پروگرام کو مزید بہتر طریقے سے آگے بڑھانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے صوبے کے عوام کو صحت کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کے لئے بڑے اقدامات- وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں 3گھنٹے طویل اجلاس منعقدہوا، جس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے ہیلتھ کارڈ پروگرام کو مزید بہتر طریقے سے… Continue 23reading پرویز الٰہی کا ہیلتھ کارڈ پروگرام کو مزید بہتر طریقے سے آگے بڑھانے کا فیصلہ