جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

عدالتوں کو درخواستیں اور منت سماجت کرکے حق حاصل نہیں کرسکتے،مولانا فضل الرحمان نے اداروں کو دھمکی دے دی

datetime 30  جولائی  2022

عدالتوں کو درخواستیں اور منت سماجت کرکے حق حاصل نہیں کرسکتے،مولانا فضل الرحمان نے اداروں کو دھمکی دے دی

پشاور(این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ عدالتوں کو درخواستیں دیکر اور منت سماجت کرکے حق حاصل نہیں کرسکتے، آپ عوام کے نمائندے ہیں اور عوام میں آکر ان کے گریبان پر ہاتھ ڈال کر اپنا حق حاصل کریں۔ نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے… Continue 23reading عدالتوں کو درخواستیں اور منت سماجت کرکے حق حاصل نہیں کرسکتے،مولانا فضل الرحمان نے اداروں کو دھمکی دے دی

ملک بھر میں سیلاب و شدید بارشوں سے 300سے زائد ہلاکتیں، مزید بارشوں کی پیشگوئی

datetime 30  جولائی  2022

ملک بھر میں سیلاب و شدید بارشوں سے 300سے زائد ہلاکتیں، مزید بارشوں کی پیشگوئی

کوئٹہ(آن لائن)نیشنل پارٹی کے سینیٹر میر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان سمیت ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے اس وقت ملک میں مجموعی طور پر 300سے زائد افراد کی ہلاکتیں ہوئی ہیں این ڈی ایم اے و پی ڈی ایم اے یہ کوئی اچھے نام تو… Continue 23reading ملک بھر میں سیلاب و شدید بارشوں سے 300سے زائد ہلاکتیں، مزید بارشوں کی پیشگوئی

یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، حکومت نے ڈیلرز مارجن بڑھانے کی سمری منظور کر لی

datetime 30  جولائی  2022

یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، حکومت نے ڈیلرز مارجن بڑھانے کی سمری منظور کر لی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی کابینہ نے ڈیلرز مارجن 2 روپے 87 پیسے بڑھانے کی سمری منظورکر لی ہے جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے ڈیلرز مارجن بڑھانے کی منظوری دی ہے جس کے تحت پیٹرول، ڈیزل… Continue 23reading یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، حکومت نے ڈیلرز مارجن بڑھانے کی سمری منظور کر لی

یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، حکومت نے ڈلرز مارجن بڑھانے کی سمری منظور کر لی

datetime 30  جولائی  2022

یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، حکومت نے ڈلرز مارجن بڑھانے کی سمری منظور کر لی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی کابینہ نے ڈیلرز مارجن 2 روپے 87 پیسے بڑھانے کی سمری منظورکر لی ہے جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے ڈیلرز مارجن بڑھانے کی منظوری دی ہے جس کے تحت پیٹرول، ڈیزل… Continue 23reading یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، حکومت نے ڈلرز مارجن بڑھانے کی سمری منظور کر لی

پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

datetime 30  جولائی  2022

پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائرکرنیکا فیصلہ کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت پارٹی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں فواد… Continue 23reading پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی

datetime 30  جولائی  2022

تحریک انصاف کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی

لاہور(این این آئی)اپوزیشن اتحاد کی جانب سے ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرائے گئے،مقررہ وقت تک کاغذات نامزدگی جمع نہ ہونے پر حکمران اتحاد کے واثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئے، اپوزیشن اتحاد کی جانب سے پیپلز پارٹی کے علی حیدر گیلانی کو امیدوار نامزد… Continue 23reading تحریک انصاف کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی

پی ٹی آئی کو مہنگائی کا طعنہ دینے والے اب خود مہنگائی کر رہے ہیں،شوکت ترین

datetime 30  جولائی  2022

پی ٹی آئی کو مہنگائی کا طعنہ دینے والے اب خود مہنگائی کر رہے ہیں،شوکت ترین

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت ترین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو مہنگائی کا طعنہ دینے والے اب خود مہنگائی کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے دور میں مہنگائی 40 فیصد کے قریب ہے۔شوکت ترین نے… Continue 23reading پی ٹی آئی کو مہنگائی کا طعنہ دینے والے اب خود مہنگائی کر رہے ہیں،شوکت ترین

اسلام آباد میں اچانک کونسی وباء تیزی کیساتھ پھیلنے لگی

datetime 30  جولائی  2022

اسلام آباد میں اچانک کونسی وباء تیزی کیساتھ پھیلنے لگی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈائریا کی وبا پھیل گئی، اب تک شہر میں دو ہزار سے زائد ڈائریا کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ڈائریا وبائی شکل اختیار کرنے لگا، شہر میں ایک ماہ کے دوران 2 ہزار 157 ڈائریا کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں۔ذرائع نے… Continue 23reading اسلام آباد میں اچانک کونسی وباء تیزی کیساتھ پھیلنے لگی

وفاقی کابینہ نے لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی

datetime 30  جولائی  2022

وفاقی کابینہ نے لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے ای سی سی کے فیصلوں کی منظوری دی ہے۔ذرائع نے بتایاکہ سگریٹس، چاکلیٹ، جوسز، کارپیٹس، کاسمیٹکس اور ٹشو پیپرز کی درآمد پر پابندی ہٹانے کی منظوری دی… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی