جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ٹائی نہ پہنیں، سپین کے وزیراعظم نے توانائی بچانے کا انوکھا نسخہ پیش کردیا

datetime 30  جولائی  2022

ٹائی نہ پہنیں، سپین کے وزیراعظم نے توانائی بچانے کا انوکھا نسخہ پیش کردیا

میڈرڈ (این این آئی )اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سنچز نے توانائی بچانے کا انوکھا نسخہ پیش کر دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سنچز نے سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین پر زور دیا ہے کہ وہ توانائی بچانے کے لیے ٹائی نہ پہنیں۔ پیڈرو سنچز کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading ٹائی نہ پہنیں، سپین کے وزیراعظم نے توانائی بچانے کا انوکھا نسخہ پیش کردیا

عالمی بینک کا سری لنکا کو نیا قرض دینے سے انکار

datetime 30  جولائی  2022

عالمی بینک کا سری لنکا کو نیا قرض دینے سے انکار

کولمبو(این این آئی)عالمی بینک نے کہا ہے کہ وہ سری لنکا کو اس وقت تک نئی مالی امداد کی پیشکش نہیں کرے گا جب تک کہ دیوالیہ ہونے والا ملک اپنی تباہ حال معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے گہری ساختی اصلاحات نہیں کرلیتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سری لنکا غیر معمولی بدحالی کا شکار ہے جہاں اس… Continue 23reading عالمی بینک کا سری لنکا کو نیا قرض دینے سے انکار

دبئی میں پراپرٹی کے 10بڑے خریداروں میں پاکستانی بھی شامل، اہم انکشافات

datetime 30  جولائی  2022

دبئی میں پراپرٹی کے 10بڑے خریداروں میں پاکستانی بھی شامل، اہم انکشافات

دبئی (این این آئی )سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد کی آمد سے دبئی کی پراپرٹی مارکیٹ میں سال کی ابتدائی ششماہی میں اضافہ ہوا جس میںپانچ سب سے بڑے خریداروں میں روسی شامل ہیں، یوں امارات کے لیے مغربی پابندیوں کے تناظر میں دولت کی آمد سے اضافہ ہوا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پراپرٹی کنسلٹنسی فرم بیٹر… Continue 23reading دبئی میں پراپرٹی کے 10بڑے خریداروں میں پاکستانی بھی شامل، اہم انکشافات

منی لانڈرنگ کیس، شہباز اور حمزہ فرد جرم کیلئے 7 ستمبر کو طلب

datetime 30  جولائی  2022

منی لانڈرنگ کیس، شہباز اور حمزہ فرد جرم کیلئے 7 ستمبر کو طلب

لاہور( این این آئی)لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت شریک ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے 7ستمبر کو طلب کر لیا۔سماعت کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے وکلاء کی جانب سے ایک روزہ… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس، شہباز اور حمزہ فرد جرم کیلئے 7 ستمبر کو طلب

اگست میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 30  جولائی  2022

اگست میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )کراچی میں اگست کے دوران بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں اگست میں بھی معمول سے زائد بارشیں ہو سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں 12 سے 14 اگست کے دوران تیز بارشیں… Continue 23reading اگست میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی

datetime 30  جولائی  2022

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی

مکہ مکرمہ(این این آئی) غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی۔ نئے ہجری سال کی آمد کے ساتھ غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا گیا۔غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی تقریب عالم اسلام نے براہ راست نشریات میں دیکھی۔ غلاف کعبہ کی تبدیلی کے عمل میں 4 گھنٹے لگے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سے قبل غلاف… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی

عمران خان کے قریبی ساتھی کا ڈونلڈ لو کیساتھ رابطہ ، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے اہم بیان جاری کردیا

datetime 30  جولائی  2022

عمران خان کے قریبی ساتھی کا ڈونلڈ لو کیساتھ رابطہ ، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے اہم بیان جاری کردیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائیس کا کہنا ہے کہ امریکی حکام پاکستانی حکام کے ساتھ باقاعدگی کے ساتھ مختلف معاملات پر بات چیت کرتے رہتے ہیں۔وہ چیف آف آرمی اسٹاف کی جانب سے امریکا کی ڈپٹی وزیر خارجہ وینڈی شرمن کے ساتھ ہونے والی بات چیت کے تناظر میں سوال… Continue 23reading عمران خان کے قریبی ساتھی کا ڈونلڈ لو کیساتھ رابطہ ، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے اہم بیان جاری کردیا

گردے فیل ہونے کے باعث نامور بھارتی کامیڈین اداکار چل بسے

datetime 30  جولائی  2022

گردے فیل ہونے کے باعث نامور بھارتی کامیڈین اداکار چل بسے

نامور بھارتی کامیڈین اداکار چل بسے ممبئی(این این آئی) بھارتی ٹیلی ویژن کے نامور کامیڈین اداکار راسک دیو گزشتہ رات انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 65 سالہ اداکار راسک دیو گزشتہ 2برس سے ڈائیلاسز پر تھے تاہم گزشتہ رات وہ گردے فیل ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔ راسک دیو معروف بھارتی اداکارہ… Continue 23reading گردے فیل ہونے کے باعث نامور بھارتی کامیڈین اداکار چل بسے

چیف الیکشن کمشنر کیساتھ منسوب بیان نے ملک بھر میں ہلچل مچادی ، ترجمان کا ردعمل بھی آگیا

datetime 30  جولائی  2022

چیف الیکشن کمشنر کیساتھ منسوب بیان نے ملک بھر میں ہلچل مچادی ، ترجمان کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(اے پی پی)الیکشن کمیشن کے ترجمان نےچیف الیکشن کمشنر کے ساتھ منسوب یہ بیان کہ انہوں نے کسی ایک پارٹی کے لئے 15 سیٹوں کا عندیہ دیا کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے ساتھ منسوب یہ بیان مکمل جھوٹ ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن نے اپنے تردیدی بیان میں کہاکہ ان… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر کیساتھ منسوب بیان نے ملک بھر میں ہلچل مچادی ، ترجمان کا ردعمل بھی آگیا