جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

فاطمہ پیمان نے آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی پہلی حجابی سینیٹر بن کر تاریخ رقم کردی

datetime 29  جولائی  2022

فاطمہ پیمان نے آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی پہلی حجابی سینیٹر بن کر تاریخ رقم کردی

کینبرا(این این آئی)27 سالہ فاطمہ پیمان نے آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی پہلی حجابی سینیٹر بن کر تاریخ رقم کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فاطمہ پیمان آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں حجاب پہننے والی پہلی خاتون سینیٹر بنی ہیں، ان کی عمر آٹھ سال تھی جب وہ 2003 میں اپنی والدہ اور تین چھوٹے بہن بھائیوں کے ساتھ آسٹریلیا… Continue 23reading فاطمہ پیمان نے آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی پہلی حجابی سینیٹر بن کر تاریخ رقم کردی

پی ٹی آئی کو ووٹن کرکٹ کلب سے 1.12 ملین ڈالر منتقل کیے گئے ،پی ٹی آئی نے پیسے کے ذرائع نہیں بتائے، الیکشن کمیشن

datetime 29  جولائی  2022

پی ٹی آئی کو ووٹن کرکٹ کلب سے 1.12 ملین ڈالر منتقل کیے گئے ،پی ٹی آئی نے پیسے کے ذرائع نہیں بتائے، الیکشن کمیشن

لندن (این این آئی)برطانیہ میں خیرات کے لیے جمع کی جانے والی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی نے پی ٹی آئی کیلئے خیرات کے نام پر رقم اکٹھاکی، برطانیہ میں ٹی ٹوئنٹی میچ کروائے گئے،… Continue 23reading پی ٹی آئی کو ووٹن کرکٹ کلب سے 1.12 ملین ڈالر منتقل کیے گئے ،پی ٹی آئی نے پیسے کے ذرائع نہیں بتائے، الیکشن کمیشن

مرحوم کو ہ پیما جان سنوری کی فیملی کا ریسکیو آپریشن پرپاکستانی فوج ، حکومت اورقوم کا شکریہ

datetime 29  جولائی  2022

مرحوم کو ہ پیما جان سنوری کی فیملی کا ریسکیو آپریشن پرپاکستانی فوج ، حکومت اورقوم کا شکریہ

اسلام آباد (این این آئی)گذشتہ سردیوں میں کے ٹو چوٹی سر کرنے کی کوشش کے دوران اپنے دیگر کوپیماء ساتھیوں پاکستان کے علی سدپارہ اور ر جوان پابلوکے ہمراہ اپنی جان سے ہاتھ بیٹھنے والے آئس لینڈ کے کوہ پیماء جان سنوری کی فیملی نے ریسکیو آپریشن پرپاکستانی فوج ، حکومت اورقوم کا شکریہ اداکرتے… Continue 23reading مرحوم کو ہ پیما جان سنوری کی فیملی کا ریسکیو آپریشن پرپاکستانی فوج ، حکومت اورقوم کا شکریہ

زیات آپریشن میں مارے جانیوالے لاپتہ ظہیر احمد منظر عام پر آگئے،میڈیا کے سامنے آ کر ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا

datetime 29  جولائی  2022

زیات آپریشن میں مارے جانیوالے لاپتہ ظہیر احمد منظر عام پر آگئے،میڈیا کے سامنے آ کر ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا

کوئٹہ (این این آئی)مردہ تصور کر کے لاپتا افراد کی فہرست میں شامل بلوچ نوجوان نے میڈیا کے سامنے آ کر ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا۔قبائلی رہنما سردار نور احمد بنگلزئی کا بلوچ نوجوان ظہیر احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ زیارت آپریشن سے متعلق جوڈیشل… Continue 23reading زیات آپریشن میں مارے جانیوالے لاپتہ ظہیر احمد منظر عام پر آگئے،میڈیا کے سامنے آ کر ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا

آرڈیننس کے ذریعے قومی اثاثوں کی اونے پونے داموں فروخت کا معاملہ،تحریک انصاف نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 29  جولائی  2022

آرڈیننس کے ذریعے قومی اثاثوں کی اونے پونے داموں فروخت کا معاملہ،تحریک انصاف نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کی جانب سے آرڈیننس کے ذریعے قومی اثاثوں کی اونے پونے داموں فروخت کا معاملہ،پاکستان تحریک انصاف نے معاملہ ایوان بالا میں اٹھا دیا۔ جمعہ کو تحریک التواء سینٹ کے قاعدہ نمبر 58 کے تحت جمع کروا دی گئی،تحریک التواء سینیٹر اعجاز چوہدری،سینیٹر شبلی فراز،سینیٹر سیف اللہ نیازی،سینٹر ڈاکٹر زرقا… Continue 23reading آرڈیننس کے ذریعے قومی اثاثوں کی اونے پونے داموں فروخت کا معاملہ،تحریک انصاف نے بڑا قدم اٹھا لیا

چین کا افغانیوں کیلئے ویزے بحال اور درآمدات ٹیکس فری کرنے کا اعلان

datetime 29  جولائی  2022

چین کا افغانیوں کیلئے ویزے بحال اور درآمدات ٹیکس فری کرنے کا اعلان

باشقند(این این آئی)چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین یکم اگست سے افغانیوں کے لیے ویزوں کا اجرا بحال کر رہا ہے اور افغانستان سے 98 فیصد درآمدات کو ٹیکس میں استثنیٰ دے رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وینگ یی نے ان اقدامات کا اعلان افغانستان طالبان… Continue 23reading چین کا افغانیوں کیلئے ویزے بحال اور درآمدات ٹیکس فری کرنے کا اعلان

5 ججز کی نامزدگی مسترد ہونے کے اکثریتی فیصلے کیساتھ کھڑے ہیں،بارز ایسوسی ایشنز کا اعلان

datetime 29  جولائی  2022

5 ججز کی نامزدگی مسترد ہونے کے اکثریتی فیصلے کیساتھ کھڑے ہیں،بارز ایسوسی ایشنز کا اعلان

اسلام آباد (این این آئیاعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتیوں کے معاملے پر سپریم کورٹ بار، پاکستان بار کونسل سمیت مختلف بار ایسوسی ایشنز نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 ججز کی نامزدگی مسترد ہونے کے اکثریتی فیصلے کیساتھ کھڑے ہیں۔اعلامیے کے مطابق اعلیٰ عدلیہ میں پانچ ججز کی نامزدگی مسترد… Continue 23reading 5 ججز کی نامزدگی مسترد ہونے کے اکثریتی فیصلے کیساتھ کھڑے ہیں،بارز ایسوسی ایشنز کا اعلان

ایک دو دن میں حکومت کو گھر بھیجنے کا فیصلہ کرلیں گے،فواد چوہدری

datetime 29  جولائی  2022

ایک دو دن میں حکومت کو گھر بھیجنے کا فیصلہ کرلیں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء وسابق وفاقی وزیر فوادچوہدری نے کہا ہے کہ ایک دودن میں فیصلہ کرلیں گے کہ حکومت کو کب گھر بھیجنا ہے،حکمران احمقانہ فیصلے کررہے ہیں جن کی انہیں خودسمجھ نہیں ،معیشت تباہ حال ،لوگ پریشان ہیں اور یہ اپنے مفادکاسوچ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading ایک دو دن میں حکومت کو گھر بھیجنے کا فیصلہ کرلیں گے،فواد چوہدری

فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے پر کوئی اعتراض نہیں، عمران خان

datetime 29  جولائی  2022

فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے پر کوئی اعتراض نہیں، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عارف نقوی کو 20سال سے جانتا ہوں وہ پاکستان کو بہت فائدہ دے رہا تھا، عارف نقوی پرالزام ہے ابھی تک عدالت میں کیس نہیں چلا،فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے پر کوئی اعتراض نہیں‘ عدالت نے تینوں جماعتوں کے فنڈنگ… Continue 23reading فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے پر کوئی اعتراض نہیں، عمران خان