جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

چین کا افغانیوں کیلئے ویزے بحال اور درآمدات ٹیکس فری کرنے کا اعلان

datetime 29  جولائی  2022 |

باشقند(این این آئی)چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین یکم اگست سے افغانیوں کے لیے ویزوں کا اجرا بحال کر رہا ہے اور افغانستان سے 98 فیصد درآمدات کو ٹیکس میں استثنیٰ دے رہے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وینگ یی نے ان اقدامات کا اعلان افغانستان طالبان کی طرف سے مقرر کیے جانے والے خارجہ امور کے سربراہ سے ازبکستان میں ملاقات کے دوران کیا۔بیان میں بتایا گیا کہ وینگ یی نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خاجہ امیر خان متقی کو بتایا کہ

چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو افغانستان تک توسیع کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔انہوں نے مغربی ممالک کی جانب سے افغانستان پر پابندیاں عائد کرنے سے باز رہنے کا مطالبہ بھی دہرایا۔

افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے افغانستان کی معیشت تباہی سے دوچار ہے، جس کے امریکا سمیت دیگر ممالک میں اثاثے منجمد ہیں،

واشنگٹن اور دیگر ممالک نے امداد روک دی ہیں جبکہ امریکا ہارڈ کرنسی کی فراہمی کو ختم کر رہا ہے۔اب تک چین نے باضابطہ طور پر طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…