جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے

datetime 29  جولائی  2022

تحریک انصاف کے سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کے انتخاب کے موقع پر ایوان میں اپوزیشن اراکین کی سیکریٹری اسمبلی سے ہاتھا پائی ہوئی، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے امیدوار سبطین خان پنجاب اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے ، حکومتی امیدوار نے185جبکہ ان کے مد مقابل مسلم لیگ… Continue 23reading تحریک انصاف کے سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے

جنرل قمر جاوید باجوہ امریکیوں کو فون کر رہے ہیں تو اس کا مطلب ہم کمزور ہوتے جارہے ہیں،عمران خان

datetime 29  جولائی  2022

جنرل قمر جاوید باجوہ امریکیوں کو فون کر رہے ہیں تو اس کا مطلب ہم کمزور ہوتے جارہے ہیں،عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اگر یہ بات ٹھیک ہے کہ جنرل باجوہ امریکیوں کو ٹیلی فون کر رہے ہیں کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ذریعے مدد کریں، اس کا مطلب تو ہم کمزور ہوتے جارہے ہیں،یہ آرمی چیف کا تو… Continue 23reading جنرل قمر جاوید باجوہ امریکیوں کو فون کر رہے ہیں تو اس کا مطلب ہم کمزور ہوتے جارہے ہیں،عمران خان

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے تمام بھرتیوں پر پابندی عائد کردی

datetime 29  جولائی  2022

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے تمام بھرتیوں پر پابندی عائد کردی

لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے صوبے میں تمام بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی تاہم پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہونے والی بھرتیاںجاری رہیں گی ۔ اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا

datetime 29  جولائی  2022

ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا

ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا کوئٹہ(این این آئی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیااس لئے یکم محرم الحرام 31جولائی اتوار اور یوم عاشور نو اگست بروز منگل کو ہوگی۔ یہ… Continue 23reading ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

datetime 29  جولائی  2022

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

کراچی (آن لائن/مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں ایک تولہ سونا4200روپے سستا ہو گیا۔عالمی مارکیٹ میں جمعہ کو12ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1762ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

کابل میں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کے دوران بم دھماکہ، متعدد افراد ہلاک

datetime 29  جولائی  2022

کابل میں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کے دوران بم دھماکہ، متعدد افراد ہلاک

کابل(این این آئی)افغان دارالحکومت کابل میں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پریمیئر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کے دوران بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق کئی افغان شہری زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے اور متعدد شائقین زخمی ہوگئے تاہم افغان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر نصیب خان نے اپنے ویڈیو بیان میں صرف 4… Continue 23reading کابل میں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کے دوران بم دھماکہ، متعدد افراد ہلاک

تحریک انصاف کے اہم رہنما مستعفی ہو کر جے یو آئی میں شامل ہو گئے

datetime 29  جولائی  2022

تحریک انصاف کے اہم رہنما مستعفی ہو کر جے یو آئی میں شامل ہو گئے

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کے سابق وزیر تعلیم افتخار مہمند تحریک انصاف سے مستعفی ہوکر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) میں شامل ہوگئے۔افتخار مہمند نے جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ پشاور میں پریس کانفرس کے دوران کیا۔افتخار مہمند نے 2018 میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما مستعفی ہو کر جے یو آئی میں شامل ہو گئے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی رائے کے دوران چیف جسٹس غیر جمہوری عمل کرتے ہوئے چلے گئے، جسٹس طارق کا خط

datetime 29  جولائی  2022

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی رائے کے دوران چیف جسٹس غیر جمہوری عمل کرتے ہوئے چلے گئے، جسٹس طارق کا خط

اسلام آباد (این این آئی)جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے گزشتہ روز کے اجلاس پر سپریم کورٹ کے ایک اور جج جسٹس طارق مسعود نے خط لکھ دیا۔جسٹس سردار طارق مسعود نے چیف جسٹس اور جوڈیشل کمیشن کے ارکان کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن اجلاس شروع ہوا تو چیف جسٹس… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی رائے کے دوران چیف جسٹس غیر جمہوری عمل کرتے ہوئے چلے گئے، جسٹس طارق کا خط

فنانشل ٹائمز کی رپورٹ عمران نیازی کیخلاف سنگین فرد جرم ہے، وزیراعظم

datetime 29  جولائی  2022

فنانشل ٹائمز کی رپورٹ عمران نیازی کیخلاف سنگین فرد جرم ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ عمران نیازی کے خلاف سنگین فرد جرم ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ معتبر عالمی ادارے فنانشل ٹائمز کی تحقیقاتی رپورٹ عمران نیازی کے خلاف سنگین فرد جرم ہے،… Continue 23reading فنانشل ٹائمز کی رپورٹ عمران نیازی کیخلاف سنگین فرد جرم ہے، وزیراعظم