جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سستا آٹا سکیم کے تحت عوام کو سرکاری آٹا رعایتی نرخوں پر فراہمی

datetime 29  جولائی  2022

سستا آٹا سکیم کے تحت عوام کو سرکاری آٹا رعایتی نرخوں پر فراہمی

پشاور (آن لائن )ڈپٹی کمشنر بٹگرام محمد عرفان اللہ محسود کی خصوصی ہدایات پر ضلع بٹگرام میں انتظامی افسران کی زیر نگرانی وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سستا آٹا سکیم کے تحت مختلف علاقوں میں عوام کو سرکاری آٹا رعایتی نرخوں پر فراہم کیا جا رہا ہے۔اس سلسلے میں تمام فلور ملوں میں پٹواریوں کی ڈیوٹیاں… Continue 23reading سستا آٹا سکیم کے تحت عوام کو سرکاری آٹا رعایتی نرخوں پر فراہمی

ٹویوٹا گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر ، کمپنی نے اہم اعلان کر دیا

datetime 29  جولائی  2022

ٹویوٹا گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر ، کمپنی نے اہم اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)ٹویوٹا کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کی بکنگ کروانے والے کسٹمرز کو کہا گیا ہے کہ پروڈکشن متاثر ہونے کی وجہ سے وہ گاڑیوں کی ڈیلیوری نہیں کرسکیں گے اور ساتھ ہی کمپنی کی جانب سے کسٹمرز کو آفر کی گئی ہے کہ اگر وہ چاہیں تو اپنی پوری بکنگ کی رقم سود… Continue 23reading ٹویوٹا گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر ، کمپنی نے اہم اعلان کر دیا

بے لگام راکٹ زمین پر کہیں بھی گر سکتا ہے ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا

datetime 29  جولائی  2022

بے لگام راکٹ زمین پر کہیں بھی گر سکتا ہے ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا

بیجنگ (این این آئی )چین اپنے بے قابو ہو جانے والے ایک راکٹ پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے جس کے متعلق خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ وہ مستقبل میں زمین پر کہیں بھی گر سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین اپنے بے قابو راکٹ کی نقل و حرکت… Continue 23reading بے لگام راکٹ زمین پر کہیں بھی گر سکتا ہے ، چین نے دنیا کو خبردار کر دیا

محکمہ تعلیم نے یکم اگست سے سکولوں کے اوقات کار جاری کر دئیے

datetime 29  جولائی  2022

محکمہ تعلیم نے یکم اگست سے سکولوں کے اوقات کار جاری کر دئیے

لاہور( این این آئی) محکمہ تعلیم نے یکم اگست سے لاہور شہر کے لیے سکولوں کے اوقات کار جاری کر دئیے۔محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق شہر میں بوائز سکول صبح ساڑھے 7 بجے لگیں گے اور چھٹی سوا ایک بجے ہوگی جبکہ گرلز سکول صبح سوا 7 بجے لگیں گے اور چھٹی ایک بجے ہوگی۔جمعہ… Continue 23reading محکمہ تعلیم نے یکم اگست سے سکولوں کے اوقات کار جاری کر دئیے

مہوش حیات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 29  جولائی  2022

مہوش حیات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ مہوش حیات کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔مہوش حیات نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکائونٹ سے تین تصاویر پوسٹ کی ہیں جن میں اداکارہ نے سیاہ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہے۔تصاویر کے کیپشن میں مہوش حیات نے لکھا، آئو حضور، تم کو… Continue 23reading مہوش حیات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پنجاب میں اہم وزارتوں کے لئے نام سامنے آ گئے

datetime 29  جولائی  2022

پنجاب میں اہم وزارتوں کے لئے نام سامنے آ گئے

پنجاب میں اہم وزارتوں کے لئے نام سامنے آ گئے لاہور(این این آئی) وزیرداخلہ پنجاب کے لئے عمرسرفراز چیمہ اور فواد چوہدری کے نام پر غور کیا جارہا ہے جبکہ راجہ بشارت کووزیر قانون پنجاب لگائے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ سے متعلق اہم وزارتوں پر مشاورت جاری ہے، وزیر داخلہ پنجاب… Continue 23reading پنجاب میں اہم وزارتوں کے لئے نام سامنے آ گئے

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کے انتخاب، ن لیگی ارکان نے بیلٹ پیپرز پھاڑ دیے

datetime 29  جولائی  2022

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کے انتخاب، ن لیگی ارکان نے بیلٹ پیپرز پھاڑ دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کے انتخاب کے موقع پر ایوان میں اپوزیشن اراکین کی سیکریٹری اسمبلی سے ہاتھا پائی ہوئی، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے امیدوار سبطین خان پنجاب اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے ، حکومتی امیدوار نے185جبکہ ان کے مد مقابل مسلم لیگ… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کے انتخاب، ن لیگی ارکان نے بیلٹ پیپرز پھاڑ دیے

فنانشل ٹائمز کی رپورٹ پر عمران خان کا ردعمل آ گیا

datetime 29  جولائی  2022

فنانشل ٹائمز کی رپورٹ پر عمران خان کا ردعمل آ گیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عارف نقوی کو 20سال سے جانتا ہوں وہ پاکستان کو بہت فائدہ دے رہا تھا، عارف نقوی پرالزام ہے ابھی تک عدالت میں کیس نہیں چلا،فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے پر کوئی اعتراض نہیں‘ عدالت نے تینوں جماعتوں کے فنڈنگ کیس… Continue 23reading فنانشل ٹائمز کی رپورٹ پر عمران خان کا ردعمل آ گیا

کوئی ہمارا باپ بننے کی کوشش نہ کرے، مولانا فضل الرحمان کی چیف جسٹس پر شدید تنقید

datetime 29  جولائی  2022

کوئی ہمارا باپ بننے کی کوشش نہ کرے، مولانا فضل الرحمان کی چیف جسٹس پر شدید تنقید

پشاور(این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف کیخلاف کیس آتا ہے تو انہیں نا اہل کردیا جاتا ہے، پاکستان عوام کیلئے بنا ہے،کسی لاڈلے کیلئے نہیں،وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر فل کورٹ اس لیے نہیں بنایا گیا کہ ججزچھٹی پر ہیں،اگلے دن جوڈیشل… Continue 23reading کوئی ہمارا باپ بننے کی کوشش نہ کرے، مولانا فضل الرحمان کی چیف جسٹس پر شدید تنقید