عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد (آن لائن)آئیل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا) کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری آج (ہفتہ کو) وزارت خزانہ کو بھجوائی جائیگی، پٹرول کی قیمت میں پندرہ روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ تفصیل کے مطابق بین الاقوامی سطح خام تیل کی قیمت 107 ڈالر… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ