جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ایشیا کی امیر ترین شخصیت ایک سال میں اپنی آدھی دولت سے محروم ہو گئی

datetime 29  جولائی  2022

ایشیا کی امیر ترین شخصیت ایک سال میں اپنی آدھی دولت سے محروم ہو گئی

بیجنگ(این این آئی)ایشیا کی امیر ترین خاتون یونگ ہویان چین کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں آنے والے بحران کے باعث ایک سال کے دوران اپنی آدھی دولت سے محروم ہو گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ بلوم برگ بلینیئر انڈکس کی رپورٹ کے مطابق چین کی پراپرٹی جائنٹ کنٹری گارڈن کی بڑی شیئر ہولڈر یونگ ہویان… Continue 23reading ایشیا کی امیر ترین شخصیت ایک سال میں اپنی آدھی دولت سے محروم ہو گئی

جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے دو ججز کے خطوط کے بعد اجلاس کی آڈیو جاری

datetime 29  جولائی  2022

جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے دو ججز کے خطوط کے بعد اجلاس کی آڈیو جاری

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے حوالے سے دو ججز کے خطوط کے بعد اجلاس کی آڈیو جاری کردی۔اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس کی ہدایت پر پی آر او سپریم کورٹ نے جوڈیشل کمیشن پر مؤقف جاری کیا، اعلامیے سے متعلق جسٹس فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق مسعود نے… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے دو ججز کے خطوط کے بعد اجلاس کی آڈیو جاری

دعاء زہرا نے مرضی سے شادی کی ظہیر نے اپنے خلاف مقدمہ پر بڑ ا قدم اٹھا لیا

datetime 29  جولائی  2022

دعاء زہرا نے مرضی سے شادی کی ظہیر نے اپنے خلاف مقدمہ پر بڑ ا قدم اٹھا لیا

کراچی(این این آئی) دعا زہرا کے شوہر ظہیر نے اپنے خلاف مقدمہ ختم کرنے کی درخواست دائر کردی، جس میں کہاکہ قانونی نکات پورا کرنے کے بعد مقدمہ بنتا ہی نہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں دعازہرا مبینہ کم عمری شادی کے کیس میں ظہیر نے اپنے خلاف مقدمہ ختم کرنے کی درخواست دائر کردی۔درخواست میں… Continue 23reading دعاء زہرا نے مرضی سے شادی کی ظہیر نے اپنے خلاف مقدمہ پر بڑ ا قدم اٹھا لیا

صوبائی حکومت نے حالیہ مون سون کے پیش نظر اسکولوں کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا

datetime 29  جولائی  2022

صوبائی حکومت نے حالیہ مون سون کے پیش نظر اسکولوں کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا

کراچی(این این آئی)کراچی میں جاری حالیہ مون سون کے پیش نظر اسکولوں کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا ہے۔نجی اسکولوں کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق اس سے قبل اسکولوں کو 9 اگست سے کھولنے کا حکم نامہ جاری کیا گیا تھا، تاہم موجودہ مون سون اور موسلا دھار بارشوں کے باعث تعطیلات کو… Continue 23reading صوبائی حکومت نے حالیہ مون سون کے پیش نظر اسکولوں کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا

آصف زرداری کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

datetime 29  جولائی  2022

آصف زرداری کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کے والد اور سابق صدر آصف علی زرداری نے جب دبئی لینڈ کیا تو وہ کورونا وائرس کا شکار تھے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں بختاور بھٹو نے کہا… Continue 23reading آصف زرداری کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

ایرانی جیلوں میں کتنے پاکستانی قید ہیں ؟ قومی اسمبلی میں تہلکہ خیز انکشاف

datetime 29  جولائی  2022

ایرانی جیلوں میں کتنے پاکستانی قید ہیں ؟ قومی اسمبلی میں تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات میں کئی سوالات کے جوابات موصول نہ ہونے پر اپوزیشن کے رہنما مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا کہ میرے وقفہ سوالات اور غیر نشاندار سوالات میں اکثر کا جواب ہی نہیں ملے جس پر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ وقفہ سوالات ایوان کی… Continue 23reading ایرانی جیلوں میں کتنے پاکستانی قید ہیں ؟ قومی اسمبلی میں تہلکہ خیز انکشاف

کبری خان نے اداکار عثمان مختار کا پول کھول دیا

datetime 29  جولائی  2022

کبری خان نے اداکار عثمان مختار کا پول کھول دیا

لاہور( این این آئی)ڈرائونی فلمیں بنانے اور ڈرائونی کہانیاں سنانے کے شوقین اداکار عثمان مختار خود ڈرپوک نکلے۔اداکارہ کبری خان نے اداکار عثمان مختار کی سالگرہ کے موقع پر ان کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اداکار کوآکیولس پہنے ہوئے پھونک پھونک کر قدم رکھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ نے ویڈیو کے طویل… Continue 23reading کبری خان نے اداکار عثمان مختار کا پول کھول دیا

یوکرینی صدر اور اہلیہ کا رومانوی فوٹوشوٹ ،لوگ برہم ہوگئے

datetime 29  جولائی  2022

یوکرینی صدر اور اہلیہ کا رومانوی فوٹوشوٹ ،لوگ برہم ہوگئے

کیف (این این آئی)یوکرین کی خاتون اول اولنا کیاشکو اور ان کے شوہر صدر ولودیمیر زیلنسکی کی جانب سے فیشن میگزین ووگ کیلئے کرائے گئے فوٹوشوٹ پر لوگوں نے دونوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔اولنا کیاشکو اور ولودیمیر زیلنسکی کے فوٹوشوٹ کی تصاویر میگزین نے دو روز قبل جاری کیں جو کہ میگزین کے اکتوبر… Continue 23reading یوکرینی صدر اور اہلیہ کا رومانوی فوٹوشوٹ ،لوگ برہم ہوگئے

معیشت اتنی گہری کھائی میں گرنے والی ہے کہ نکلنے میں برسوں لگیں گے، اسد عمرکا حیران کن انکشاف

datetime 29  جولائی  2022

معیشت اتنی گہری کھائی میں گرنے والی ہے کہ نکلنے میں برسوں لگیں گے، اسد عمرکا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہاہے کہ معیشت اتنی گہری کھائی میں گرنے والی ہے کہ اس سے نکلنے میں برسوں لگیں گے۔ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ آج کل نظریں سیاست پر ہیں مگر معیشت کی بگڑتی صورتحال نہایت تشویشناک ہے، حالات پہلے… Continue 23reading معیشت اتنی گہری کھائی میں گرنے والی ہے کہ نکلنے میں برسوں لگیں گے، اسد عمرکا حیران کن انکشاف