جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

صوبائی حکومت نے حالیہ مون سون کے پیش نظر اسکولوں کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا

datetime 29  جولائی  2022 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں جاری حالیہ مون سون کے پیش نظر اسکولوں کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا ہے۔نجی اسکولوں کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق اس سے قبل اسکولوں کو 9 اگست سے کھولنے کا حکم نامہ جاری کیا گیا تھا، تاہم موجودہ مون سون اور موسلا دھار بارشوں کے باعث تعطیلات کو آگے بڑھاتے ہوئے اب 15 اگست سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ 24 مئی کو جاری محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری سرکاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون بروز بدھ سے شروع ہو کر 31 جولائی اتوار کو ختم ہوں گی اور یکم اگست بروز پیر سے صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکول اور یونیورسٹیاں اپنے تعلیمی پروگرام دوبارہ شروع کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…