یاسین ملک نے بھارتی ڈاکٹرز سے طبی مدد لینے سے انکار کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ نے کہا ہے کہ دنیاجاگ جائے اس سے پہلے ہم پرامن کشمیری رہنما کھو دیں۔ اپنے بیان میں یاسمین کی حالت سے متعلق انہوں نے کہا کہ یاسین ملک کو تشویشناک حالت میں دہلی کیاسپتال منتقل کیاگیا ہے… Continue 23reading یاسین ملک نے بھارتی ڈاکٹرز سے طبی مدد لینے سے انکار کر دیا