جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

datetime 29  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے دو حلقوں میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق این اے 157 ملتان، پی پی 139 شیخوپورہ اور پی پی 241 بہاولنگر میں پولنگ 11ستمبر کو ہو گی۔یاد رہے کہ این اے 157 ملتان کی نشست زین قریشی کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی جبکہ پی پی 139 شیخوپورہ کی نشست جلیل شرقپوری کے استعفے

اور پی پی 241 بہاولنگر کی نشست ن لیگی رکن کاشف محمود کی جعلی ڈگری پر نااہل ہونے سے خالی ہوئی ہے۔شیڈول کے مطابق این اے 157 ملتان کے لیے طیب زوار بخاری،

پی پی 139 کے لیے باسل اکرم اور پی پی 241 بہاولنگر کے لیے محمد عرفان ریٹرننگ آفیسر مقرر کیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار 3 سے 5 اگست تک کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے

جن کی جانچ پڑتال کی آخری تاریخ 11 اگست ہے، 24 اگست تک کاغذات نامزدگی واپس لیے جا سکیں گے اور 25 اگست کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…