جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سستا آٹا سکیم کے تحت عوام کو سرکاری آٹا رعایتی نرخوں پر فراہمی

datetime 29  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آن لائن )ڈپٹی کمشنر بٹگرام محمد عرفان اللہ محسود کی خصوصی ہدایات پر ضلع بٹگرام میں انتظامی افسران کی زیر نگرانی وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سستا آٹا سکیم کے تحت مختلف علاقوں میں عوام کو سرکاری آٹا رعایتی نرخوں پر فراہم کیا جا رہا ہے۔اس سلسلے میں تمام فلور ملوں میں پٹواریوں کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں تاکہ سستا آٹا بزریعہ گاڑی متعلقہ یونین کونسلوں تک پہنچایا جاسکے۔اگرسبسڈائزڈ آٹے کی قیمت یا معیار سے متعلق کوئی شکایت ہے یا غیر منصفانہ طریقے سے آٹے کی تقسیم ہورہی ہو تو متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر براہ راست شکایت درج کریں۔اس کے علاوہ ہمارے کنٹرول روم نمبر 0997310136 پر یا پبلک ریلیشنز سیل کے نمبر 0997310030 پر کال کرکے شکایت ہم تک پہنچایں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…