جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا

datetime 29  جولائی  2022 |

ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا

کوئٹہ(این این آئی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ

ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیااس لئے یکم محرم الحرام 31جولائی اتوار اور یوم عاشور نو اگست بروز منگل کو ہوگی۔

یہ اعلان انہوں نے کوئٹہ کے ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں منعقدہ مرکزی رویت ہلا ل کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کر تے ہوئے کیا۔

اجلاس میں زونل و مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ارکان، وزرات مذہبی امور،محکمہ موسمیات،محکمہ اسپارکو اور وزرات سائنس و ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی موجود تھے۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ پاکستان کے اکثر وبیشتر مقامات پر مطلع ابر آلود اور کچھ مقامات پر صاف بھی رہا

پاکستان کے کسی بھی مقام سے محرم الحرام کے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی پوری ملک میں عدم رویت رہی اور چاند نظر نہیں آیا

اس لئے یکم محرم الحرام 31جولائی اتوار اور یوم عاشور نو اگست بروز منگل کو ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…