جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد میں اچانک کونسی وباء تیزی کیساتھ پھیلنے لگی

datetime 30  جولائی  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈائریا کی وبا پھیل گئی، اب تک شہر میں دو ہزار سے زائد ڈائریا کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ڈائریا وبائی شکل اختیار کرنے لگا، شہر میں ایک ماہ کے دوران 2 ہزار 157 ڈائریا کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد میں ڈائریا سے تاحال کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا، ڈائریا کے بیشتر کیسز پولی کلینک اسپتال میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پولی کلینک میں ایک ہفتے کے دوران 991 ڈائریا کیسز رپورٹ ہوئے، پولی کلینک میں ایک ہفتے کے دوران 324 بچوں میں ڈائریا کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ ہفتے پمز اسپتال میں ڈائریا کے 245 کیسز رپورٹ ہوئے۔ذرائع کیمطابق ڈائریا کے بیشتر کیسز اسلام آباد کے دیہی علاقوں سے سامنے آرہے ہیں، 90 فیصد کیسز کو اسپتال میں داخلے کی ضرورت نہیں ہے۔

این آئی ایچ کے مطابق رواں سیزن اسلام آباد میں ہیضے کے 21 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،

ڈائریا اور ہیضہ دونوں سے تاحال اموات رپورٹ نہیں ہوئیں۔ مون سون کے دوران ہیضہ اور ڈائریا کیسز رپورٹ ہونا معمول ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…