ڈالر مہنگا ہونے سے سعودی ریال کی قیمت میں اضافے کے بھی تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)ڈالر کی قیمت میں مسلسل اڑان کے باعث سعودی ریال کی قیمت نے اضافے کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ تین ماہ کے دوران جہاں ڈالر کی قیمت میں اضافے دیکھنےمیں آیا وہیں سعودی ریال سمیت دیگر کرنسیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ پاکستانی مارکیٹ… Continue 23reading ڈالر مہنگا ہونے سے سعودی ریال کی قیمت میں اضافے کے بھی تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے