جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پاک امریکہ تعلقات میں بہتری کے بعد برآمدات کا حجم 9ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

datetime 31  جولائی  2022

پاک امریکہ تعلقات میں بہتری کے بعد برآمدات کا حجم 9ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

واشنگٹن (آن لائن) پاکستان اور امریکہ کے مابین تعلقات میں بہتری کے بعد برآمدات کا حجم 9ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا کہ پاکستانی برآمدات میں سالانہ 35 فیصد اضافہ ہوا ہے، گزشتہ سال امریکا کے لیے پاکستانی برآمدات 7 ارب ڈالر تھیں جو بڑھ کر 9… Continue 23reading پاک امریکہ تعلقات میں بہتری کے بعد برآمدات کا حجم 9ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وزیر خزانہ

datetime 31  جولائی  2022

ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وزیر خزانہ

اسلام آبا د(این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی ادائیگیوں کی وجہ سے روپے پر دباؤ آیا، ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے، اب پاکستان کو ایک اچھی معیشت دیں گے،اگست میں روپے پر سے دباؤ کم ہوجائے گا،پاکستان کو رواں سال سود کی مد میں… Continue 23reading ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وزیر خزانہ

اسلام آباد کا سیف سٹی پراجیکٹ حکومت کیلئے سفید ہاتھی بن گیا

datetime 31  جولائی  2022

اسلام آباد کا سیف سٹی پراجیکٹ حکومت کیلئے سفید ہاتھی بن گیا

اسلام آباد (این این آئی)دارالحکومت اسلام آباد میں 6 سال قبل ساڑھے 12 کروڑ روپے مالیت کا سیف سٹی پروجیکٹ کا افتتاح کیا گیا جو تاحال مطلوبہ نتائج اور اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ اس سسٹم کی مدد سے کسی ایک واردات یا جرم کو روکا… Continue 23reading اسلام آباد کا سیف سٹی پراجیکٹ حکومت کیلئے سفید ہاتھی بن گیا

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کو پہلی کامیابی حاصل

datetime 31  جولائی  2022

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کو پہلی کامیابی حاصل

برمنگھم ،لندن(این این آئی)کامن ویلتھ گیمز میں قومی باکسر الیاس حسین نے کامیابی اپنے نام کرلی۔الیاس حسین نے فیدر ویٹ میں لوسوٹو کے موروکی موکھوٹو کو آئوٹ کلاس کردیا۔مقابلے کے ریفری نے 2 منٹ 55 سکینڈ میں فائٹ روک دی اور الیاس کو فاتح قرار دیا۔ دوسری جانب اسکواش کے مقابلوں میں پاکستان کے ناصر… Continue 23reading کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کو پہلی کامیابی حاصل

نئے مالی سال کا پہلا مہینہ ملکی معیشت کیلئے ڈرائونا خواب بن گیا جانتے ہیں مجموعی طور پر ڈالر کی قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟

datetime 31  جولائی  2022

نئے مالی سال کا پہلا مہینہ ملکی معیشت کیلئے ڈرائونا خواب بن گیا جانتے ہیں مجموعی طور پر ڈالر کی قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟

لاہور( این این آئی ) نئے مالی سال 23-2022 کے پہلے مہینے جولائی میں ملک کے تمام کاروباری شعبوں کی کارکردگی خراب رہی جس کی وجوہات میں ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام اور ملکی معیشت کو درپیش چیلنجز ہیں۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگست کے مہینے میں سیاسی صورتحال اور آئی ایم ایف… Continue 23reading نئے مالی سال کا پہلا مہینہ ملکی معیشت کیلئے ڈرائونا خواب بن گیا جانتے ہیں مجموعی طور پر ڈالر کی قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا آج 129واں یوم ولادت ، قرآن خوانی کا اہتمام

datetime 31  جولائی  2022

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا آج 129واں یوم ولادت ، قرآن خوانی کا اہتمام

جہانیاں(آن لائن) تحریک پاکستان کی نامور رہنما، مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا129واں یوم پیدائش 31جولائی اتوار کو منایاگیا ۔تحریک پاکستان کی عظیم رہنما اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں مسلم لیگ سمیت مختلف سیاسی و سماجی… Continue 23reading مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا آج 129واں یوم ولادت ، قرآن خوانی کا اہتمام

   سابق ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کا چودھری شجاعت کے خط سے متعلق انکشاف

datetime 31  جولائی  2022

   سابق ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کا چودھری شجاعت کے خط سے متعلق انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کا چودھری شجاعت کے خط کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا ۔ دوست مزاری کا کہنا تھاکہ مجھے خط وزراعلیٰ پنجاب کے انتخابات کے دوران چودھری شجاعت کا خط ملاجبکہ مونس الہٰی نے دن ایک بجے کے قریب پوچھا تھا کہ آپ کو چودھری… Continue 23reading    سابق ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کا چودھری شجاعت کے خط سے متعلق انکشاف

کاروباری افراد کے لیے بڑی خوشخبری ، مفتاح اسماعیل نے واضح اعلان کر دیا

datetime 31  جولائی  2022

کاروباری افراد کے لیے بڑی خوشخبری ، مفتاح اسماعیل نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آبا د(این این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی ادائیگیوں کی وجہ سے روپے پر دباؤ آیا، ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے ، اب پاکستان کو ایک اچھی معیشت دیں گے ،اگست میں روپے پر سے دباؤ کم ہوجائے گا،پاکستان کو رواں سال سود کی… Continue 23reading کاروباری افراد کے لیے بڑی خوشخبری ، مفتاح اسماعیل نے واضح اعلان کر دیا

میں عوامی وزیر اعلیٰ ہوں پرویز الٰہی عدالتی وزیراعلیٰ ہیں، حمزہ شہباز

datetime 31  جولائی  2022

میں عوامی وزیر اعلیٰ ہوں پرویز الٰہی عدالتی وزیراعلیٰ ہیں، حمزہ شہباز

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ میں عوامی جبکہ پرویز الٰہی عدالتی وزیراعلی ہیں۔پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویزالٰہی نے کہا کہ ہم نے انتخاب جیتنے کی بھرپور کوشش کا عزم کیا لیکن وہی ہوگا جو منظور خدا ہوگا۔حمزہ… Continue 23reading میں عوامی وزیر اعلیٰ ہوں پرویز الٰہی عدالتی وزیراعلیٰ ہیں، حمزہ شہباز