اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کا چودھری شجاعت کے خط کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا ۔ دوست مزاری کا کہنا تھاکہ مجھے خط وزراعلیٰ پنجاب کے انتخابات کے دوران چودھری شجاعت کا خط ملاجبکہ مونس الہٰی نے دن ایک بجے کے قریب پوچھا تھا کہ آپ کو چودھری شجاعت کا خط ملا ہے ؟ دوست مزاری کا مزید کہنا تھا کہ میں نے جو فیصلہ دیا وہ عدالتی احکامات کے مطابق دیا ہے ۔
سابق ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کا چودھری شجاعت کے خط سے متعلق انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
بجلی کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کا بڑا فیصلہ
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں



















































