پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

30  جولائی  2022

پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف

جوڈیشل ریفرنس دائرکرنیکا فیصلہ کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت پارٹی قیادت کا اجلاس ہوا

جس میں فواد چوہدری،فرخ حبیب، بابر اعوان اور دیگر شریک ہوئے، اجلاس میں الیکشن کمیشن ممبران کی حکومتی اتحاد کے وفد سے ملاقات کا معاملہ زیر غور آیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے کردارکا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر سے

متعلق ریفرنس دائرکرنے پر اتفاق کیا گیا۔ذرائع نے بتایا اکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن کمیشن کے خلاف صوبائی حکومتوں میں بھی کارروائی کی جائیگی،

دو صوبائی اسمبلیاں (خیبر پختونخوا اور پنجاب) الیکشن کمیشن کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد لائیں گی۔

ذرائع نے بتایا کہ عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ قانونی ماہرین چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس پر کام شروع کریں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…