ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا پی ایس او کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے کمیٹی کا فوری طور پر 30 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ

datetime 31  جولائی  2022

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا پی ایس او کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے کمیٹی کا فوری طور پر 30 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا پی ایس او کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے کمیٹی کا فوری طور پر 30 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ اسلام آباد (این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی ایس او کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے کمیٹی کا فوری طور پر 30 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ جاری کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading اقتصادی رابطہ کمیٹی کا پی ایس او کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے کمیٹی کا فوری طور پر 30 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ

ملک کے مختلف مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارشوں کی پیشگوئی

datetime 31  جولائی  2022

ملک کے مختلف مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارشوں کی پیشگوئی

پشاور(این این آئی، آن لائن)خیبرپختونخواکے بیشتر اضلاع میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارشوں کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ3روزتک مزیدبارشو ں کی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مانسہرہ،ایبٹ اباد ،ہری پور ، دیر، سوات، پشاور، مردان، مالاکنڈمیں بارش کاامکان ہے… Continue 23reading ملک کے مختلف مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارشوں کی پیشگوئی

دانیہ ملک اور عامر لیاقت کی شادی نہیں ڈیل ہوئی تھی ،بشریٰ اقبال

datetime 31  جولائی  2022

دانیہ ملک اور عامر لیاقت کی شادی نہیں ڈیل ہوئی تھی ،بشریٰ اقبال

کراچی(آن لائن)عامر لیاقت کی سابق اور پہلی اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹی وی میزبان نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کو بھی خلع دے دی تھی۔تفصیلات کے مطابق سیدہ بشریٰ اقبال نے سابق شوہر کی تیسری بیوی دانیہ ملک کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم… Continue 23reading دانیہ ملک اور عامر لیاقت کی شادی نہیں ڈیل ہوئی تھی ،بشریٰ اقبال

تھوڑی دیر کے لئے سب کچھ بھول جائیں اور یہ جاننے کی کوشش کریں معیشت 10 اپریل کو کدھر کھڑی تھی اور آج کدھر ہے، آپ کو سارے سوالوں کے جواب مل جائیں گے، خاور گھمن

datetime 31  جولائی  2022

تھوڑی دیر کے لئے سب کچھ بھول جائیں اور یہ جاننے کی کوشش کریں معیشت 10 اپریل کو کدھر کھڑی تھی اور آج کدھر ہے، آپ کو سارے سوالوں کے جواب مل جائیں گے، خاور گھمن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی خاور گھمن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ تھوڑی دیر کے لئے سب کچھ بھول جائیں اور یہ جاننے کی کوشش کریں معیشت 10 اپریل کو کدھر کھڑی تھی اور آج کدھر ہے، آپ کو سارے سوالوں کے جواب مل جائیں گے… Continue 23reading تھوڑی دیر کے لئے سب کچھ بھول جائیں اور یہ جاننے کی کوشش کریں معیشت 10 اپریل کو کدھر کھڑی تھی اور آج کدھر ہے، آپ کو سارے سوالوں کے جواب مل جائیں گے، خاور گھمن

حکومت 600 میگاواٹ کے ونڈ ، سولر انرجی منصوبوں کے نرخ جاری کرے ، غیرملکی سرمایہ کارکمپنیوں کا مطالبہ

datetime 31  جولائی  2022

حکومت 600 میگاواٹ کے ونڈ ، سولر انرجی منصوبوں کے نرخ جاری کرے ، غیرملکی سرمایہ کارکمپنیوں کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)چینی، کویتی اور جرمن کمپنیوں سمیت غیر ملکی سرمایہ کاروں نے وفاقی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ 600 میگا واٹ سے زائد صلاحیت کے حامل صاف اور سستی بجلی کے11 ونڈ اور سولر انرجی منصوبوں کے ٹیرف کا نوٹیفکیشن جاری کرے۔ گوادر پرو کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری… Continue 23reading حکومت 600 میگاواٹ کے ونڈ ، سولر انرجی منصوبوں کے نرخ جاری کرے ، غیرملکی سرمایہ کارکمپنیوں کا مطالبہ

موسمیاتی تبدیلیوں سے بچنا اب ممکن نہیں، سائنسدان کا انتباہ

datetime 31  جولائی  2022

موسمیاتی تبدیلیوں سے بچنا اب ممکن نہیں، سائنسدان کا انتباہ

لندن (این این آئی)ریکارڈ ساز ہیٹ ویوز، جان لیوا سیلاب اور دیگر موسمیاتی ایونٹس تو موسمیاتی بحران کا محض آغاز ہے۔یہ انتباہ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک سائنسدان نے کیا۔بل میگوائر نے اپنی نئی کتاب میں زور دیا کہ برسوں تک سائنسدانوں کے انتباہ کو نظرانداز کیے جانے کی وجہ سے اب موسمیاتی تبدیلیوں… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلیوں سے بچنا اب ممکن نہیں، سائنسدان کا انتباہ

کھانا دیر سے دینے پر بدبخت بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

datetime 31  جولائی  2022

کھانا دیر سے دینے پر بدبخت بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

شکارپور(این این آئی)سندھ کے شہر شکارپور میں کھانا دیر سے دینے پر بدبخت بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق شکارپور کے نواحی گائوں میں بدبخت بیٹے نے کھانا دیر سے دینے پر اپنی بوڑھی ماں کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا… Continue 23reading کھانا دیر سے دینے پر بدبخت بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

عمران خان ایماندار ہیں تو فنانشل ٹائمز کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کردیں،اکبر ایس بابر کا عمران خان کو مشورہ

datetime 31  جولائی  2022

عمران خان ایماندار ہیں تو فنانشل ٹائمز کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کردیں،اکبر ایس بابر کا عمران خان کو مشورہ

عمران خان ایماندار ہیں تو فنانشل ٹائمز کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کردیں،اکبر ایس بابر کا عمران خان کو مشورہ اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ آپ ایماندار ہیں تو فنانشل ٹائمز کے خلاف… Continue 23reading عمران خان ایماندار ہیں تو فنانشل ٹائمز کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کردیں،اکبر ایس بابر کا عمران خان کو مشورہ

چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سپریم کورٹ کے جج کے برابر ہے،کنور دلشادکے بیان سے اراکین اسمبلی کو بڑا دھچکا

datetime 31  جولائی  2022

چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سپریم کورٹ کے جج کے برابر ہے،کنور دلشادکے بیان سے اراکین اسمبلی کو بڑا دھچکا

اسلام آباد (این این آئی)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف ساڑھے 4 سال مختلف عدالتوں سے حکم امتناع لیتی رہی ہے۔ایک انٹرویومیں کنور دلشاد نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سپریم کورٹ کے جج کے برابر ہے، ان کے خلاف قومی یا… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سپریم کورٹ کے جج کے برابر ہے،کنور دلشادکے بیان سے اراکین اسمبلی کو بڑا دھچکا