بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان ایماندار ہیں تو فنانشل ٹائمز کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کردیں،اکبر ایس بابر کا عمران خان کو مشورہ

datetime 31  جولائی  2022 |

عمران خان ایماندار ہیں تو فنانشل ٹائمز کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کردیں،اکبر ایس بابر کا عمران خان کو مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے پارٹی چیئرمین

عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ آپ ایماندار ہیں تو فنانشل ٹائمز کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کردیں۔

ایک انٹرویومیں اکبر ایس بابر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ایماندار ہیں تو فنانشل ٹائمز کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کردیں۔

انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ عمران خان فنانشل ٹائمز کے خلاف کبھی بھی ہتک عزت کا دعویٰ نہیں کریں گے۔اکبر ایس بابر نے کہا کہ

فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے بعد عمران خان کے ایماندار ہونے کے دعویٰ کی عمارت گرگئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ

عمران خان نے الیکشن کمیشن پر حملہ کردیا ہے، پی ٹی آئی چیئرمین کہہ رہے ہیں وہ قانون سے بالاتر ہیں جس کو وہ لگاتے ہیں

وہ ٹھیک اور باقی سب غلط ہیں۔ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار نے یہ بھی کہا کہ میں نے پی ٹی ا?ئی نہیں چھوڑی ہے، اب بھی پارٹی کا رکن ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…