بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

کابل اسٹیڈیم دھماکہ ،افغان کرکٹ لیگ کھیلنے والے چاروں پاکستانی کرکٹرز کوفوری وطن واپس بلوا لیا گیا

datetime 31  جولائی  2022 |

کابل (این این آئی)کابل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے حملے کے بعد افغان کرکٹ لیگ کھیلنے والے چاروں پاکستانی کرکٹرز کوفوری وطن واپس بلوا لیا گیا

۔ذرائع کے مطابق کابل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے حملے کے بعد افغان کرکٹ لیگ کھیلنے والے چاروں پاکستانی کرکٹرز کوفوری وطن واپس بلوا لیا گیا ہے۔افغان کرکٹ لیگ کھیلنے والوں میں میرحمزہ، افتخاراحمد، آصف آفریدی اورکامران غلام شامل تھے

واضح رہے کہ دو روز قبل افغان دارالحکومت کابل میں کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈومیسٹک لیگ میچ کے دوران ہونے والے دستی بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

افغان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے بتایا کہ جس وقت شائقین مقامی شپاگیزا کرکٹ لیگ کا میچ دیکھ رہے تھے،

اس دوران ہجوم میں دھماکا ہوا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکے کے بعد کھلاڑیوں کو بنکرمیں اسٹیڈیم سے روانہ کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…