اسلام آباد( این این آئی)پاکستان اور جرمنی کے درمیان علاقائی انفراسٹرکچر فنڈ سے متعلق معاہدہ طے پاگیا، جرمنی اس مد میں پاکستان کو 1 کروڑ 75 لاکھ یورو کا فنڈ دے گا۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق پاکستان اور جرمنی کے درمیان علاقائی انفراسٹرکچر فنڈ سے متعلق معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت جرمنی پاکستان کو ایک کروڑ 75 لاکھ یورو کی گرانٹ فراہم کرے گا۔اقتصادی امور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق جرمنی کی جانب سے دی جانے والی رقم صوبہ خیبر پختونخوا ہ میں ریسورس مینجمنٹ پر خرچ ہو گی۔اس حوالے سے وزارت اقتصادی امور اور جرمن ڈیویلپمنٹ فنڈ کے درمیان معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔
جرمنی پاکستان کو 1 کروڑ 75 لاکھ یورو دے گا، معاہدہ ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
دنیا بھر میں وقت کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ
-
لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی ٹیم میں شامل؟ کرکٹ کا نیا ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ فارمیٹ متعارف
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
بابراعظم نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
سرکاری حج اسکیم میں درخواست دینے والوں کے لیے اہم ہدایت جاری
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
کراچی ایئر پورٹ،ہم جنس پرست شادی کیلئے تھائی لینڈ جانے والے 2 پاکستانی آف لوڈ
-
پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹس کیلئے نیا بائیومیٹرک نظام نافذ کرنے کا فیصلہ
-
سہیل آفریدی افغانستان سے مراد سعید کے ہاتھوں آپریٹ ہورہے تھے ،مراد سعید افغانستان میں ہیں ،فیصل واوڈ...
-
پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں داخلوں کا نیا ریکارڈ قائم



















































