بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیصل آباد ، آر پی او نے سابق ممبر قومی اسمبلی فرخ حبیب کواپنی کرسی پر بٹھا دیا

datetime 2  اگست‬‮  2022 |

فیصل آباد(آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب پنجاب پرویز الہٰی کے بعد فیصل آباد میں آر پی او نے سابق ممبر قومی اسمبلی فرخ حبیب کواپنی کرسی پر بٹھا دیا ۔

آن لائن کے مطابق گذشتہ روز لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب پنجاب پرویز الہٰی نے اپنی کرسی تحریک انصاف انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان کو پیش کی تھی اور اسطرح آر پی اوفیصل آبادمعین مسعود کی جانب سے پولیس لائن کمپلیکس میں محرم الحرام کے حوالے سے

امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کیلئے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ممبران قومی وصوبائی اسمبلی کو مدعو کیا گیا تھا۔

میٹنگ کے دوران سابق ممبر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما میاں فرخ حبیب کو آر پی اوفیصل آبادمعین مسعود نے

میٹنگ کی قیادت کرتے ہوئے ہو ئے اپنی کرسی پیش کی اور تحریک انصاف کے رہنما میاں فرخ حبیب کو میٹنگ کی قیادت کی کرسی پر بٹھا دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…