اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کے قائدین کا اجلاس،اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 2  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کے قائدین کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا نام ای سی ایل میں ڈالے جانے کا امکان ہے، اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے کو مثال بنایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کی روشنی میں مزید کارروائی کے لیے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق تمام اتحادی جماعتیں سپریم کورٹ سے اس معاملے پر فل کورٹ تشکیل دینے کا مطالبہ کریں گی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں طے پایا کہ پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے پر مزید پیشرفت کے لیے قانونی اور سیاسی کمیٹیاں قائم کی جائیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ سیاسی کمیٹی کی سربراہی کریں گے، دیگر ارکان میں نوید قمر، مریم اورنگزیب، رانا ثنااللہ اور سردار ایاز صادق شامل ہوں گے۔ذرائع کے مطابق قانونی کمیٹی میں اعظم نذیر تارڑ، فاروق ایچ نائیک، رانا ثنا اللہ اور کامران مرتضی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق دونوں کمیٹیاں (آج) 2 بجے اتحادیوں کے اجلاس میں اپنی سفارشات پیش کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…