ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمان نےعمران خان کی تاحیات نااہلی اور پارٹی پر پابندی لگانےکا مطالبہ کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کیخلاف فیصلہ سنانے کے بعد عمران خان کی تاحیات نااہلی اور پارٹی پر پابندی کی کاروائی کا مطالبہ کر دیا ۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ

الیکشن کمیشن نے میرے موقف کی تصدیق کر دی ہے کہ عمران خان یہود سمیت عالمی قوتوں کا ایجنٹ ہے ۔ انکا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے میرے 2010سے اپنائے گئے موقف پر مہر تصدیق کی مہر ثبت کر دی ہے ۔ دوسری جانب جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلوچستان میں آرمی ہیلی کاپٹر واقعے پر فوجی جوانوں کی شھادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی افسرا ن و جوانوں کی شھادت پر دل رنجیدہ ہوا ۔اپنے تعزیتی پیغا میں مولانا فضل الرحمان نے کہا لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی ، برگیڈیئر امجد حنیف سمیت جہاز میں سوار تمام 6 افسران و سپاہیوں کی شھادت قومی سانحہ ہے ۔ پوری قوم پاک فوج کے شھدائ￿ کے لواحقین کے ساتھ غم میں شریک ہے ۔پاک فوج کے افسران نے قوم کی خدمت کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ، خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان نے کہا حالیہ سیلابی صورتحال می ملک بھر میں پاک فوج کے جوانوں کی امدادی کاروائیوں میں خدمات قابل تحسین ہیں ۔اللہ تعالیٰ شھدائ￿ کے درجات کو بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…