بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

بیٹے کی خواہشمند ماں نے نومولود بیٹی کو تالاب میں پھینک دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2023

بیٹے کی خواہشمند ماں نے نومولود بیٹی کو تالاب میں پھینک دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں بیٹے کی خواہش رکھنے والی خاتون نے پہلی بیٹی پیدا ہونے پر نومولود کو تالاب میں پھینک دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست آسام میں 24 اپریل کو پیش آیا جہاں ایک ماں نے اپنی ہی اولاد کو بیٹی ہونے کے جرم میں مار ڈالا۔ پولیس… Continue 23reading بیٹے کی خواہشمند ماں نے نومولود بیٹی کو تالاب میں پھینک دیا

الحاق پاکستان کا داعی ہوں،اب خاموش نہیں رہوں گا،بولوں گا چاہے جان چلی جائے، سردار تنویر الیاس

datetime 27  اپریل‬‮  2023

الحاق پاکستان کا داعی ہوں،اب خاموش نہیں رہوں گا،بولوں گا چاہے جان چلی جائے، سردار تنویر الیاس

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور تحریک انصاف کے رہنما سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ میں الحاق پاکستان کا داعی ہوں،اب خاموش نہیں رہوں گا، بولوں گا چاہے جان چلی جائے، وزیراعظم کا عہدہ جانے کے بعد مجھے محسوس ہوا میں آزاد ہوگیا،میرا جرم کشمیر کی بات کرنا اور… Continue 23reading الحاق پاکستان کا داعی ہوں،اب خاموش نہیں رہوں گا،بولوں گا چاہے جان چلی جائے، سردار تنویر الیاس

سندھ حکومت کا کچے کے ڈاکوئوں کی سر کی قیمت مقررکرنے کا فیصلہ،سب سے زیادہ قیمت کس کی مقرر کی گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2023

سندھ حکومت کا کچے کے ڈاکوئوں کی سر کی قیمت مقررکرنے کا فیصلہ،سب سے زیادہ قیمت کس کی مقرر کی گئی

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے کچے کے ڈاکوئوں کی سر کی قیمت مقررکرنے کا فیصلہ کرلیا اور ڈاکووں کی فہرست تیار کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کچے کے ڈاکووں کے سر کی قیمت رکھنے کا فیصلہ کرلیا، سندھ کابینہ اجلاس میں چار سو ڈاکووں کے سر قیمت منظوری لی جائے گی۔… Continue 23reading سندھ حکومت کا کچے کے ڈاکوئوں کی سر کی قیمت مقررکرنے کا فیصلہ،سب سے زیادہ قیمت کس کی مقرر کی گئی

پاکستان تحریک انصاف کے دو ٹکٹس ہولڈرز بھی کرپشن میں ملوث نکلے

datetime 27  اپریل‬‮  2023

پاکستان تحریک انصاف کے دو ٹکٹس ہولڈرز بھی کرپشن میں ملوث نکلے

لاہور ( این این آئی)پنجاب اینٹی کرپشن حکام کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹس ہولڈرز شیخ یعقوب کا سرکاری ہڑپ کرکے غیر قانونی ہاوسنگ سکیم بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر آصف کاٹھیا پر ترقیاتی کاموں کی مد میں خزانے کو کروڑوں روپے نقصان… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے دو ٹکٹس ہولڈرز بھی کرپشن میں ملوث نکلے

طورخم سرحد پر حادثے کا شکار کنٹینرز سے متعلق سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا بے نقاب

datetime 27  اپریل‬‮  2023

طورخم سرحد پر حادثے کا شکار کنٹینرز سے متعلق سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا بے نقاب

طور خم (این این آئی)طورخم سرحد پر حادثے کا شکار کنٹینرز سے متعلق سوشل میڈیا پر چینی افغانستان اسمگل کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈہ بے نقاب ہوگیا،حکومت کی اجازت سے طورخم سرحد کے ذریعے قانونی طریقے سے چینی برآمد کی جارہی تھی۔پاک افغان طورخم سرحد پراٹھارہ اپریل کو افغانستان جانے والے مال بردار کنٹینرز پہاڑی تودے… Continue 23reading طورخم سرحد پر حادثے کا شکار کنٹینرز سے متعلق سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا بے نقاب

شہباز شریف اراکین کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے ،پی ٹی آئی کا دعویٰ

datetime 27  اپریل‬‮  2023

شہباز شریف اراکین کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے ،پی ٹی آئی کا دعویٰ

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو 172کے بجائے صرف 160 ارکان اسمبلی کی حمایت حاصل ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اراکین کی اکثریت کا… Continue 23reading شہباز شریف اراکین کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے ،پی ٹی آئی کا دعویٰ

اسمبلیوں کی تحلیل، آئین میں ترمیم اور جولائی میں الیکشن، پی ٹی آئی کی حکومت سے مذاکرات میں شرائط

datetime 27  اپریل‬‮  2023

اسمبلیوں کی تحلیل، آئین میں ترمیم اور جولائی میں الیکشن، پی ٹی آئی کی حکومت سے مذاکرات میں شرائط

اسلام آباد (این این آئی)حکومتی نمائندوں اور پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے معاملے پر مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہے ،جمعہ کو تین بجے دوبارہ مذاکرات ہونگے ۔ جمعرات کو حکومت کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق… Continue 23reading اسمبلیوں کی تحلیل، آئین میں ترمیم اور جولائی میں الیکشن، پی ٹی آئی کی حکومت سے مذاکرات میں شرائط

اعتماد کا ووٹ ،وزیراعظم کے قومی اسمبلی میں پہلے سے 6 ووٹ بڑھ گئے

datetime 27  اپریل‬‮  2023

اعتماد کا ووٹ ،وزیراعظم کے قومی اسمبلی میں پہلے سے 6 ووٹ بڑھ گئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے قومی اسمبلی میں پہلے سے اعتماد کے 6 ووٹ بڑھ گئے،وزیراعظم شہباز شریف 174ووٹ لے کر وزیراعظم منتخب ہوئے تھے۔ جمعرات کو وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ میں 180 اراکین کی حمایت حاصل ہوئی،ضمنی انتخابات میں عبدالقادر مندوخیل، علی موسیٰ گیلانی اور عبدالرحیم بلوچ رکن منتخب ہوئے،دو آزاد اراکین… Continue 23reading اعتماد کا ووٹ ،وزیراعظم کے قومی اسمبلی میں پہلے سے 6 ووٹ بڑھ گئے

الیکشن کمیشن کی وزیرِ اعظم کو فنڈز کی فراہمی سے متعلق خط لکھنے کی تردید

datetime 27  اپریل‬‮  2023

الیکشن کمیشن کی وزیرِ اعظم کو فنڈز کی فراہمی سے متعلق خط لکھنے کی تردید

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی سے متعلق خط لکھنے کی تردید کر دی۔الیکشن کمیشن کے ترجمان نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے وزیرِ اعظم کو کوئی خط نہیں لکھا۔ترجمان نے کہا کہ اس ضمن میں چلنے والی… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی وزیرِ اعظم کو فنڈز کی فراہمی سے متعلق خط لکھنے کی تردید

1 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 7,329