نواز شریف کی لندن رہائشگاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی کیلئے کوششیں
لندن(این این آئی)لندن میں مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی لگوانے کے لیے ویسٹ منسٹر کے کونسلر متحرک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نواز شریف کی لندن رہائش گاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی کیلئے ویسٹ منسٹر کونسلر نے پولیس سے رابطہ کرلیا ہے۔اس حوالے سے گفتگو کرتے… Continue 23reading نواز شریف کی لندن رہائشگاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی کیلئے کوششیں