بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

امریکا نے پاکستان سے آئی ایم ایف اصلاحات پر آگے بڑھنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 28  اپریل‬‮  2023 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے پاکستان سے آئی ایم ایف اصلاحات پر آگے بڑھنے کا مطالبہ کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی نائب معاون وزیر برائے پاکستان الزبتھ ہوسٹ نے واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا تکنیکی مصروفیات اور مدد کے ذریعے پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔ان کا کہنا تھا کہ پاک امریکا سکیورٹی تعلقات ایک برس میں بہتر ہوئے ہیں،افغانستان دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہ بنے، اس مقصد کیلئے امریکی انخلا کے بعد پاک امریکا تعاون جاری ہے۔الزبتھ ہوسٹ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی طرح امریکا بھی ٹی ٹی پی کے بارے میں فکر مند ہے، طالبان کو ان کے کیے وعدوں پورے کرنے پر زور دینا ہمارے مشترکہ مفاد میں ہے۔امریکا کی نائب معاون وزیر برائے پاکستان نے پاکستان کی اقتصادی صورتحال پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…