بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

datetime 28  اپریل‬‮  2023

عمران خان ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ایک لیڈر ہے اس کی فالوئنگ ہے، لوگ تو اپنے لیڈرکو سپورٹ کرنے آجاتے ہیں، یہ دکھائیں کیا کہیں لوگوں کو توڑ پھوڑ کیلئے اکسایا گیا ؟ توڑ… Continue 23reading عمران خان ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

اہم سیاسی شخصیت اور ان کا خاندان پہلی مرتبہ الیکشن کے میدان سے باہر ہو گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2023

اہم سیاسی شخصیت اور ان کا خاندان پہلی مرتبہ الیکشن کے میدان سے باہر ہو گیا

اہم سیاسی شخصیت اور ان کا خاندان پہلی مرتبہ الیکشن کے میدان سے باہر ہو گیا مکوآنہ (این این آئی)فیصل آبادکی اہم سیاسی شخصیت سردار دلدار احمد چیمہ اور ان کا خاندان پہلی مرتبہ الیکشن کے میدان سے باہر‘14مئی 2023ء کو پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیلئے اس خاندان کاکوئی فرد حصہ نہیں لے رہا‘ تفصیل… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیت اور ان کا خاندان پہلی مرتبہ الیکشن کے میدان سے باہر ہو گیا

ملک میں ایک برس کے دوران 230 ارب روپے کی بجلی چوری کا انکشاف

datetime 28  اپریل‬‮  2023

ملک میں ایک برس کے دوران 230 ارب روپے کی بجلی چوری کا انکشاف

مکوآنہ (این این آئی)ملک میں ایک برس میں 230 ارب روپے کی بجلی چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت توانائی کے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں بجلی کے لائن لاسز 113 ارب روپے تک پہنچ گئے اور دسمبر 2022 تک گردشی قرضوں کا بوجھ 2536 ارب… Continue 23reading ملک میں ایک برس کے دوران 230 ارب روپے کی بجلی چوری کا انکشاف

تحریک انصاف کے 21امیدواروں میں 11نئے چہرے شامل ہو گئے ، 2018 میں ن لیگ کی ٹکٹ پر جتنے والے امیدوار کو بھی ٹکٹ جاری کر دیا گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2023

تحریک انصاف کے 21امیدواروں میں 11نئے چہرے شامل ہو گئے ، 2018 میں ن لیگ کی ٹکٹ پر جتنے والے امیدوار کو بھی ٹکٹ جاری کر دیا گیا

مکوآنہ (این این آئی) 14مئی 2023ء کو ہونے والے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے امیدواروںمیں بہت سارے نئے چہرے شامل‘فیصل آباد میں PTIکے 21امیدواروں میں 11نئے چہرے شامل۔ان میں5 سابق ارکان صوبائی اسمبلی شامل ہیں جو ماضی میں ن لیگ‘ ق لیگ‘پیپلز پارٹی اور آزاد… Continue 23reading تحریک انصاف کے 21امیدواروں میں 11نئے چہرے شامل ہو گئے ، 2018 میں ن لیگ کی ٹکٹ پر جتنے والے امیدوار کو بھی ٹکٹ جاری کر دیا گیا

لانگ مارچ کے دوران ہنگامہ آرائی کا کیس، سول جج نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

datetime 28  اپریل‬‮  2023

لانگ مارچ کے دوران ہنگامہ آرائی کا کیس، سول جج نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں سول جج نے تھانا سہالہ میں درج مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طلب کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران ہنگامہ آرائی کے کیس میں سول جج نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں 29 اپریل کو… Continue 23reading لانگ مارچ کے دوران ہنگامہ آرائی کا کیس، سول جج نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

پاکستانی فوج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے، برطانوی فوجی افسران

datetime 28  اپریل‬‮  2023

پاکستانی فوج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے، برطانوی فوجی افسران

لندن(این این آئی)برطانوی فوجی افسران نے پاکستان آرمی کو دنیا کی بہترین اور سب سے زیادہ ڈسپلن فوجی تنظیم قرار دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے ساٹھ کے قریب برطانوی سینئر فوجی افسران جنہوں نے پچاس برسوں میں پاک فوج کے… Continue 23reading پاکستانی فوج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے، برطانوی فوجی افسران

نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پاکستان نے ون ڈے میں 500 فتوحات مکمل کرلیں

datetime 28  اپریل‬‮  2023

نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پاکستان نے ون ڈے میں 500 فتوحات مکمل کرلیں

لاہور ( این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں کامیابی سمیٹنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ فارمیٹ میں مجموعی طور 500 مکمل کرلیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے نیوزی لینڈ کے خلاف فتح کے ساتھ ہی سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی کہ گرین… Continue 23reading نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پاکستان نے ون ڈے میں 500 فتوحات مکمل کرلیں

پنجاب پولیس کے ترجمان بیٹے سمیت گرفتار

datetime 28  اپریل‬‮  2023

پنجاب پولیس کے ترجمان بیٹے سمیت گرفتار

لاہور( این این آئی)سرکاری افسرکو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں پنجاب پولیس کے ترجمان کو بیٹے اور دیگر دو افراد سمیت گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان نایاب حیدرکو تھانہ جنوبی چھائونی پولیس نے گرفتارکیا، نایاب حیدر کو بیٹے اور دیگردو افراد کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔ترجمان پولیس کوکیولری گرائونڈ کے قریب کارسوارسرکاری… Continue 23reading پنجاب پولیس کے ترجمان بیٹے سمیت گرفتار

’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ نے پاکستانی باکس آفس پر 114 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کرلیا

datetime 27  اپریل‬‮  2023

’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ نے پاکستانی باکس آفس پر 114 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کرلیا

کراچی (این این آئی) عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کو پاکستان میں فلموں کی ریلیز کیلئے مناسب ترین وقت تصور کیا جاتا ہے اور اس موقع پر فلموں کی ریلیز زیادہ منافع بخش بھی ہوتی ہے، پروڈیوسرز کو یہ دن فلموں کی ریلیز کیلئے اتنے پسند ہیں کہ گزشتہ سال ایک عید پر… Continue 23reading ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ نے پاکستانی باکس آفس پر 114 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کرلیا

1 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 7,329