اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں سول جج نے تھانا سہالہ میں درج مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طلب کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران ہنگامہ آرائی کے کیس میں سول جج نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں 29 اپریل کو طلب کیا ہے ۔