منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

پاکستانی فوج دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ہے، برطانوی فوجی افسران

datetime 28  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)برطانوی فوجی افسران نے پاکستان آرمی کو دنیا کی بہترین اور سب سے زیادہ ڈسپلن فوجی تنظیم قرار دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے ساٹھ کے قریب برطانوی سینئر فوجی افسران جنہوں نے پچاس برسوں میں پاک فوج کے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ میں تعلیم حاصل کی اور وہاں خدمات انجام دیں نے تقریب کے بعد ان خیالات کا اظہار کیا۔

اس گروپ کو کوئٹہ ایسوسی ایشن ویٹرنز کہا جاتا ہے، جس میں کوئٹہ کے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج سے تعلیم مکمل کرنے والے برطانویوں سمیت پاک آرمی کے ویٹرنز شامل ہیں، اس تقریب میں قابل ذکر برطانوی فوجی افسر شریک ہوئے۔تقریب میں برطانوی ویٹرن فوجی افسران نے کہاکہ پاک فوج کے پیشہ ورانہ معیار، مہارت اور فٹنس کا کوئی تقابل نہیں ہے، پاک فوج اپنے ملک کا میدان جنگ میں دفاع کا ہنر خوب جانتی ہے اور دیگر ممالک کو بھی وہ اس حوالے سے رہنمائی فراہم کرتی ہے۔افسران نے کہاکہ پاک آرمی اپنی ذمہ داریوں سے بڑھ کر خدمات انجام دیتی ہے اور مشکل میں ہمیشہ توقعات پر پورا اترتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…