اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نواز شریف کی لندن رہائشگاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی کیلئے کوششیں

datetime 28  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)لندن میں مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی لگوانے کے لیے ویسٹ منسٹر کے کونسلر متحرک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نواز شریف کی لندن رہائش گاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی کیلئے ویسٹ منسٹر کونسلر نے پولیس سے رابطہ کرلیا ہے۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر پال فشر نے کہا کہ یہ جگہ پاکستانی پارلیمنٹ نہیں، نواز شریف کے مخالف جماعت کے حامی یہاں مسائل پیدا نہ کریں۔انہوں نے کہا کہ مظاہروں سے ایون فیلڈ کے آس پاس رہنے والے افراد شدید پریشانی محسوس کرتے ہیں، انہیں ہراساں بھی کیا جاتا ہے، شواہد دیکھے ہیں کہ پی ٹی آئی کے مظاہروں کے دوران دوسروں کا احترام کم کیا جاتا ہے۔بیرسٹر پال فشر نے مزید کہا احساس ہے کہ ان مظاہروں کے ذمہ دار نواز شریف نہیں، پڑوسیوں کے سکون کیلئے مظاہروں کے سلسلے کو بند ہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…