اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی سے متعلق خط لکھنے کی تردید کر دی۔الیکشن کمیشن کے ترجمان نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے وزیرِ اعظم کو کوئی خط نہیں لکھا۔ترجمان نے کہا کہ اس ضمن میں چلنے والی خبریں درست نہیں ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے الیکشن کے لیے فنڈز کے اجراء کا معاملہ ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ الیکشن کے لیے فنڈز جاری کرنے کا معاملہ ایک بار پھر پارلیمنٹ کے سپرد کر دیا جائے۔
الیکشن کمیشن کی وزیرِ اعظم کو فنڈز کی فراہمی سے متعلق خط لکھنے کی تردید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘



















































