جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

ہماری بیٹنگ کے وقت گیند پھنس کر آ رہی تھی افتخار احمد نے بری کارکردگی تسلیم کرلی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

ہماری بیٹنگ کے وقت گیند پھنس کر آ رہی تھی افتخار احمد نے بری کارکردگی تسلیم کرلی

کرائسٹ چرچ (این این آئی)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان ٹیم نیوز ی لینڈ کے خلاف برا کھیلی۔تین ملکی ٹورنامنٹ میں میزبان نیوزی لینڈ نے چوتھے میچ میں پاکستان کو مکمل آؤٹ کلاس کیا اور 9 وکٹوں سے شکست دی، اس میچ میں افتخار احمد نے 27… Continue 23reading ہماری بیٹنگ کے وقت گیند پھنس کر آ رہی تھی افتخار احمد نے بری کارکردگی تسلیم کرلی

حریت رہنما الطاف احمد شاہ دوران حراست شہیدہو گئے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

حریت رہنما الطاف احمد شاہ دوران حراست شہیدہو گئے

نئی دلی(این این آئی)بھارت میں غیر قانونی طور پر نظر بند کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما الطاف احمد شاہ بھارتی حراست کے دوران شہید ہو گئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق الطاف احمد شاہ 2017میں گرفتاری کے بعد سے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں بند تھے۔ وہ تحریک آزادی کشمیر… Continue 23reading حریت رہنما الطاف احمد شاہ دوران حراست شہیدہو گئے

موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی پاکستان کے شہروں کا فضائی معیار ایک بار پھر آلودہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی پاکستان کے شہروں کا فضائی معیار ایک بار پھر آلودہ

لاہور (این این آئی) موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی پاکستان کے شہروں کا فضائی معیار ایک بار پھر آلودہ ہو گیا، لاہور شہر کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت قرار دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 162 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا… Continue 23reading موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی پاکستان کے شہروں کا فضائی معیار ایک بار پھر آلودہ

اردن کی ملکہ رانیا کی فون کال پر مشہور یوٹیوبر حیران رہ گئے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

اردن کی ملکہ رانیا کی فون کال پر مشہور یوٹیوبر حیران رہ گئے

عمان (این این آئی )اردن کے ایک مشہور یو ٹیوبر ناجی القاق اپنی براہ راست نشریات کے دوران جب وہ انتو الامان مہم کے تحت یونیورسٹی کے یتیم طلبا کے لیے فنڈ ریزنگ مہم چلا رہے تھے تو انہیں ملکہ رانیہ العبداللہ کی جانب سے ایک کال موصول ہوئی۔ یہ فون القاق کے لیے حیران… Continue 23reading اردن کی ملکہ رانیا کی فون کال پر مشہور یوٹیوبر حیران رہ گئے

مسجد میں محفل رقص وموسیقی کی ویڈیو وائرل عوام میں شدید غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

مسجد میں محفل رقص وموسیقی کی ویڈیو وائرل عوام میں شدید غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی

قاہرہ (این این آئی )مصر میں ایک مسجد کے اندر رقص اور گانے کی محفل منعقد کیے جانے کے شرمناک واقعے کے بعد سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں پر اس کے خلاف سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ عوامی حلقوں نے مسجد میں متنازع پارٹی منعقد کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا… Continue 23reading مسجد میں محفل رقص وموسیقی کی ویڈیو وائرل عوام میں شدید غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی

خوشخبری!شطرنج کے مقبول کھیل کو اب 3 لوگ کھیل سکیں گے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

خوشخبری!شطرنج کے مقبول کھیل کو اب 3 لوگ کھیل سکیں گے

نئی دہلی (این این آئی)آپ نے اب تک دو لوگوں کو اکٹھے شطرنج کھیلتے دیکھا ہو گا، لیکن کیا آپ نے کبھی ایک ہی شطرنج کی بساط پر تین لوگوں کو ایک ساتھ کھیلتے دیکھا ہے؟ اگر نہیں تو شاید آج کے بعد آپ کو ایسا نظارہ ضرور دیکھنے کو ملے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرائی… Continue 23reading خوشخبری!شطرنج کے مقبول کھیل کو اب 3 لوگ کھیل سکیں گے

ناموربھارتی اداکارہ کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متنازع بن گئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

ناموربھارتی اداکارہ کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متنازع بن گئی

ممبئی (این این آئی)جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی نامور اداکارہ نین تارا اور وگنیش شوم کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متنازع بن گئی، تامل ناڈو کی حکومت نے بچوں کی پیدائش سے متعلق والدین سے وضاحت طلب کرلی۔ نیانتھارا نے اپنے مداحوں کو اس وقت سرپرائز کردیا جب انہوں نے اپنے ہاں جڑواں… Continue 23reading ناموربھارتی اداکارہ کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متنازع بن گئی

مجھے گندہ کرنے کیلئے کس قسم کی ویڈیوز تیار کی جارہی ہیں  عمران خان نے عدالت میں جا نے کا اعلان کر دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

مجھے گندہ کرنے کیلئے کس قسم کی ویڈیوز تیار کی جارہی ہیں  عمران خان نے عدالت میں جا نے کا اعلان کر دیا

ننکانہ صاحب ( آ ن لائن ) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کا شکر گزارہوں سائفر کا معاملہ دوبارہ اٹھا دیا، سائفرکے معاملے پر کریڈبل (معتبر) ججز پر مشتمل کمیشن بننا چاہیے۔ چور مجھے گندہ کرنے کے لیے ڈیپ فیک ویڈیو تیار کر رہے… Continue 23reading مجھے گندہ کرنے کیلئے کس قسم کی ویڈیوز تیار کی جارہی ہیں  عمران خان نے عدالت میں جا نے کا اعلان کر دیا

پشاور میں آٹا کے حصول پر گولیاں چل گئیں، عمران خان ننکانہ صاحب میں بھاشن دیتا پھر رہا ہے ، نذیر لغاری

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

پشاور میں آٹا کے حصول پر گولیاں چل گئیں، عمران خان ننکانہ صاحب میں بھاشن دیتا پھر رہا ہے ، نذیر لغاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی نذیر لغاری نے پشاور کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کی کیپشن میں انہوں لکھا کہ ’’پشاور میں آٹا کے حصول پر گولیاں چل گئیں اور یہ ننکانہ صاحب میں بھاشن دیتا پھر رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بول نیوز کے صدر… Continue 23reading پشاور میں آٹا کے حصول پر گولیاں چل گئیں، عمران خان ننکانہ صاحب میں بھاشن دیتا پھر رہا ہے ، نذیر لغاری