وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) محمد ہاشم ڈوگر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ، ہاشم ڈوگر نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو پیش کیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر مزید کام جاری… Continue 23reading وزیرداخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دے دیا