مسجد نبویﷺ سے مسجد قبا تک خصوصی پیدل ٹریک بنا دیا گیا
مدینہ منورہ(این این آئی) مسجد نبویﷺ سے اسلام کی پہلی مسجد قبا تک خصوصی پیدل ٹریک بنایا گیا ہے جسے درب السنہ کہا جا تا ہے۔رپورٹ کے مطابق تقریبا تین کلو میٹر کا پیدل ٹریک اسے تاریخی راستے پر بنایا گیا ہے جسے نبی کریمﷺ بھی مسجد نبویﷺ سے مسجد قبا تک جانے کے لیے… Continue 23reading مسجد نبویﷺ سے مسجد قبا تک خصوصی پیدل ٹریک بنا دیا گیا