جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

کوئی مائی کا لال اسلام آباد پر چڑھائی کرکے دکھائے، رانا تنویر حسین کا چیلنج

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022 |

ننکانہ صاحب(این این آئی)وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے چیلنج دیا ہے کہ کوئی مائی کا لال اسلام آباد پر چڑھائی کرکے دکھائے۔ننکانہ صاحب میں میڈیا سے گفتگو میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ پارٹی قائد نواز شریف نومبر میں پاکستان واپس آجائیں گے

انہوں نے کہا کہ کسی صوبے نے وفاق پر چڑھائی کی تو وہاں گورنر راج لگایا جاسکتا ہے جبکہ ہماری کوشش ہے پنجاب میں بھی آئینی طریقے سے تبدیلی لائی جائے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان نااہل، جھوٹا اور منافق ترین انسان ہے، جو استعفیٰ دینے کے بعد مکر گیا ہے۔انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کے کچھ اراکین استعفیٰ دینے کے باوجود مراعات بھی لے رہے ہیں۔رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران خان لوگوں کو بغاوت پر اکسا رہا ہے، عمران خان کے پاس اب بیساکھیاں نہیں ہیں، کوئی مائی کا لال اسلام آباد پر چڑھائی کرکے دکھائے۔انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، مہنگائی پر قابو پانا صوبائی حکومتوں کی ذمے داری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…