جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

شیخ رشید سے معاملات طے پاچکے ہیں، حریم شاہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

شیخ رشید سے معاملات طے پاچکے ہیں، حریم شاہ

کراچی (آئی این پی) معروف متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سے متعلق کہا ہے کہ شیخ رشید سے اب کوئی اختلاف نہیں، معاملات طے پاچکے ہیں۔ حریم شاہ نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ن لیگ کی کبھی حمایت… Continue 23reading شیخ رشید سے معاملات طے پاچکے ہیں، حریم شاہ

خواتین کو محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرنے کی اجازت مل گئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

خواتین کو محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرنے کی اجازت مل گئی

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔سعودی عرب کے وزیربرائے حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق ال ربیعہ نے بیان میں کہا کہ خواتین کے لیے عمرہ ادا کرنے کے لیے محرم کی شرط ختم کردی گئی ہے اور اب خواتین بغیر… Continue 23reading خواتین کو محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرنے کی اجازت مل گئی

پاکستان کو نواز شریف کی ضرورت ہے، بہت جلد اچھی خبریں ملیں گی، عون چوہدری

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان کو نواز شریف کی ضرورت ہے، بہت جلد اچھی خبریں ملیں گی، عون چوہدری

لندن(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر عون چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان کو نواز شریف کی ضرورت ہے، بہت جلد آپ کو اچھی خبریں ملیں گی۔لندن میں نواز شریف سے ملاقات نواز شریف سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عون چوہدری نے کہا کہ آج کچھ نہ ہی پوچھیں، دعا گو… Continue 23reading پاکستان کو نواز شریف کی ضرورت ہے، بہت جلد اچھی خبریں ملیں گی، عون چوہدری

ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری انٹربینک میں 217روپے کا ہوگیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری انٹربینک میں 217روپے کا ہوگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ ڈالر آج بھی انٹرمارکیٹ میں 77 پیسے کمی کے بعد 217.19 روپے کا ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دو ہفتوں سے زائد دورانیے سے انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی جاری ہے۔ جب کہ گزشتہ… Continue 23reading ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری انٹربینک میں 217روپے کا ہوگیا

گرمی کی لہریں دہائیوں میں خطے ناقابل رہائش بنا دیں گی اقوام متحدہ اور ریڈ کراس نے خبردار کر دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

گرمی کی لہریں دہائیوں میں خطے ناقابل رہائش بنا دیں گی اقوام متحدہ اور ریڈ کراس نے خبردار کر دیا

جنیوا(اےایف پی) اقوام متحدہ اور ریڈ کراس نے کہاہے کہ چند دہائیوں کے اندر دنیا کے بعض خطوں میں گرمی کی لہریں اتنی شدید ہوجائیں گی کہ وہاں انسانی زندگی کا تصور ناپید ہوجائیگا۔غیر ملکی خبررساںادارے کےمطابق دونوں اداروں نے ایک مشترکہ رپورٹ میں متنبہ کیا کہ اس سال صومالیہ اور پاکستان جیسے ممالک میں… Continue 23reading گرمی کی لہریں دہائیوں میں خطے ناقابل رہائش بنا دیں گی اقوام متحدہ اور ریڈ کراس نے خبردار کر دیا

ایجنسیوں کے ذریعے فون ٹیپنگ کو روکا نہیں جا سکتا لیکن۔۔۔ خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کے اہم انکشافات

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

ایجنسیوں کے ذریعے فون ٹیپنگ کو روکا نہیں جا سکتا لیکن۔۔۔ خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کے اہم انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خفیہ ایجنسی کے ایک سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ خالصتاً سیکورٹی وجوہات کی بنیاد پر خفیہ طور پر فون کالز سننے (فون ٹیپنگ) کا عمل بند نہیں کیا جا سکتا لیکن انٹیلی جنس ایجنسیوں کے عمل کو ریگولیٹ کیا جا سکتا ہے تاکہ آڈیوز لیک ہونے کے مسائل کی روک… Continue 23reading ایجنسیوں کے ذریعے فون ٹیپنگ کو روکا نہیں جا سکتا لیکن۔۔۔ خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کے اہم انکشافات

قومی ٹیم نے آٹھ سال بعد شرمناک اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

قومی ٹیم نے آٹھ سال بعد شرمناک اعزاز اپنے نام کر لیا

کرائسٹ چرچ ( این این آئی) نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی سیریز میں میزبان ٹیم نے یکطرفہ مقابلے میں پاکستان کو شکست دینے کے ساتھ ساتھ ایک منفی ریکارڈ بھی پاکستان کے نام درج کرا دیا۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن… Continue 23reading قومی ٹیم نے آٹھ سال بعد شرمناک اعزاز اپنے نام کر لیا

بزنس مین طارق شفیع کا نام پی ٹی آئی کے منشی کے طور پر سامنے آ گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

بزنس مین طارق شفیع کا نام پی ٹی آئی کے منشی کے طور پر سامنے آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے کی جانب سے فارن فنڈنگ کیس میں اب تک کی تحقیقات کے نتیجے میں طارق شفیع نامی کاروباری شخصیت کا نام پاکستان تحریک انصاف کے ’’منشی‘‘ (نقد رقم سنبھالنے والا) کے طور پر سامنے آیا ہے۔ وہ پی ٹی آئی کے سینٹرل فنانس بورڈ کے رکن ہیں، پارٹی… Continue 23reading بزنس مین طارق شفیع کا نام پی ٹی آئی کے منشی کے طور پر سامنے آ گیا

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم رانا تنویر نے دعویٰ کیا ہےکہ نوازشریف آئندہ ماہ پاکستان واپس آجائیں گے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ننکانہ صاحب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران خان کے… Continue 23reading نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا گیا