جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

سینٹورس مال میں آتشزدگی کے واقعہ پر ٹیکنکل کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

سینٹورس مال میں آتشزدگی کے واقعہ پر ٹیکنکل کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)سینٹورس مال میں آتشزدگی کے واقعہ پر ٹیکنکل کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ،ٹیکنکل کمیٹی سینٹورس کی تعمیر میں سی ڈی اے کے قوانین کے مطابق ہوئی یا نہیں یہ جانچ پڑتال کرے گی ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ڈی سی عرفان نواز نے کہاکہ ٹکینکل کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی… Continue 23reading سینٹورس مال میں آتشزدگی کے واقعہ پر ٹیکنکل کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

عافیہ صدیقی کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے معاملے کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،حنا ربانی کھر

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

عافیہ صدیقی کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے معاملے کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،حنا ربانی کھر

اسلام آباد (این این آئی) سینٹ کو بتایاگیا ہے کہ عافیہ صدیقی کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے، معاملے کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کوششیں جاری ہیں، ارکان کو اس حوالے سے معلومات فراہم کر دی جائیں گی،دنیا مختلف تجارتی بلاکس میں تقسیم ہے، کوشش ہے برآمدات میں… Continue 23reading عافیہ صدیقی کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے معاملے کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،حنا ربانی کھر

منگنی ختم کرنے پر نوجوان نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

منگنی ختم کرنے پر نوجوان نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں نوجوان نے فائرنگ کرکے ایک لڑکی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے علاقے لاہور روڈ پر پیش آیا جہاں لڑکے نے پہلے فائرنگ کرکے لڑکی کو قتل کیا پھر خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق لڑکا لڑکی کزن اور سابق منگیتر… Continue 23reading منگنی ختم کرنے پر نوجوان نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

استعفیٰ کیوں دیا، ہاشم ڈوگر نے خود ہی بتا دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

استعفیٰ کیوں دیا، ہاشم ڈوگر نے خود ہی بتا دیا

لاہور (آن لائن)پنجاب کے وزیرداخلہ ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر وزارت سے استعفیٰ دیا ہے قیادت آج بھی مجھ پر اعتماد کرتی ھے، اور میں پی ٹی آئی کا حصہ ہی رہوں گا ، انہوں نے کہا کہ یہ کسی کے دباؤ یا خوف کی وجہ سے استعفیٰ نہیں… Continue 23reading استعفیٰ کیوں دیا، ہاشم ڈوگر نے خود ہی بتا دیا

پی ٹی آئی کے اہم مقامات کی نشاندہی، پی ٹی آئی رہنماں اور مارچ کو فنڈنگ کرنے والوں کی فہرستیں تیار، گرفتاریوں کا فیصلہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کے اہم مقامات کی نشاندہی، پی ٹی آئی رہنماں اور مارچ کو فنڈنگ کرنے والوں کی فہرستیں تیار، گرفتاریوں کا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنماں اور  مارچ کو فنڈنگ کرنے والوں کی فہرستیں تیار اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا خفیہ پلان کے جواب میں اسلام آباد پولیس نے بھی متبادل پلان تیار کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لانگ مارچ کے شرکا ء اور ہراول دستے کو کہاں کہاں رکھا جائے گا؟ انتظامیہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اہم مقامات کی نشاندہی، پی ٹی آئی رہنماں اور مارچ کو فنڈنگ کرنے والوں کی فہرستیں تیار، گرفتاریوں کا فیصلہ

کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے گزشتہ دنوں تحریک انصاف کے مارچ سے متعلق کیا بیان دیا تھا جس پر وزیر اعلیٰ نے وزیر داخلہ کی مخالفت میں بیان دیا تھا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے گزشتہ دنوں تحریک انصاف کے مارچ سے متعلق کیا بیان دیا تھا جس پر وزیر اعلیٰ نے وزیر داخلہ کی مخالفت میں بیان دیا تھا، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) محمد ہاشم ڈوگر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ، ہاشم ڈوگر نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو پیش کیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر مزید کام جاری… Continue 23reading کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے گزشتہ دنوں تحریک انصاف کے مارچ سے متعلق کیا بیان دیا تھا جس پر وزیر اعلیٰ نے وزیر داخلہ کی مخالفت میں بیان دیا تھا، تہلکہ خیز انکشاف

مفتاح اسماعیل قومی اقتصادی کونسل کی رکنیت سے بھی فارغ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

مفتاح اسماعیل قومی اقتصادی کونسل کی رکنیت سے بھی فارغ

اسلام آباد (ا ٓن لائن)ایکنک کے بعد مفتاح اسماعیل قومی اقتصادی کونسل کی رکنیت سے بھی فارغ ہو گئے،وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو مفتاح اسماعیل کی جگہ قومی اقتصادی کونسل میں بطور رکن شامل کر لیا گیاجبکہ قومی اقتصادی کونسل میں سردار اویس لغاری کی رکنیت بھی ختم کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ… Continue 23reading مفتاح اسماعیل قومی اقتصادی کونسل کی رکنیت سے بھی فارغ

سپریم کورٹ میںخاتون کو 46 برس بعد وراثتی جائیداد میں حصہ مل گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

سپریم کورٹ میںخاتون کو 46 برس بعد وراثتی جائیداد میں حصہ مل گیا

اسلام آباد(این این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان کی رہائشی خاتون زیتون بی بی کو 46 برس بعد وراثتی حق مل گیا جبکہ عدالت عظمیٰ نے زیتون بی بی کا والد کی جائیداد میں حصہ تسلیم کرتے ہوئے ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف بھائیوں کی اپیل خارج کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز درخواست گزار کے وکیل… Continue 23reading سپریم کورٹ میںخاتون کو 46 برس بعد وراثتی جائیداد میں حصہ مل گیا

لاہور میں مسلح ڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر ایک کروڑ سے زائد مالیت کی ڈکیتی کر کے فرار

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

لاہور میں مسلح ڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر ایک کروڑ سے زائد مالیت کی ڈکیتی کر کے فرار

لاہور ( این این آئی) لاہور میں مسلح ڈاکوئوں نے ملازمین کو یرغمال بناکر گھر سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کے زیوارات و نقدی لوٹ لی،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دیدی ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈکیتی کی واردات لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں پیش… Continue 23reading لاہور میں مسلح ڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر ایک کروڑ سے زائد مالیت کی ڈکیتی کر کے فرار