جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

رمیز راجہ نے موجودہ قومی ٹی ٹونٹی ٹیم ورلڈکپ جیتنے کی اہل قرار دے دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

رمیز راجہ نے موجودہ قومی ٹی ٹونٹی ٹیم ورلڈکپ جیتنے کی اہل قرار دے دیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے موجودہ قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کو ورلڈکپ جیتنے کا اہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں ایشیائی ٹیموں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، ہماری قوت اسپنرز ہیں، ٹیم کا کمبی نیشن بہت زبردست ہے، ہماری ٹیم جیت رہی ہے،… Continue 23reading رمیز راجہ نے موجودہ قومی ٹی ٹونٹی ٹیم ورلڈکپ جیتنے کی اہل قرار دے دیا

سائفر کی تفتیش کیلئے کمیشن میں ایسے جج ہوں جن کی ساکھ ہے، عمران خان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

سائفر کی تفتیش کیلئے کمیشن میں ایسے جج ہوں جن کی ساکھ ہے، عمران خان

ننکانہ صاحب(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سائفر سے متعلق تحقیقات کیلئے ایسے ججوں پر مشتمل کمیشن بنایا جائے جن کی ساکھ ہے،چور مجھے اور پارٹی کو گندا کرنا چاہتے ہیں، یہ گندی ویڈیو تیارکررہے ہیں،یہ خود کو بچانے کیلئے گند اچھال رہے ہیں… Continue 23reading سائفر کی تفتیش کیلئے کمیشن میں ایسے جج ہوں جن کی ساکھ ہے، عمران خان

بیرون ملک 5ہزار سے زائد ڈالرز لے جانے کیلئے کسٹم ڈیکلئیریشن لازمی قرار

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

بیرون ملک 5ہزار سے زائد ڈالرز لے جانے کیلئے کسٹم ڈیکلئیریشن لازمی قرار

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے پاکستان سے بیرون ممالک جانیوالے اور پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے بتدریج پانچ ہزار اور دس ہزار ڈالر مالیت تک کی کرنسی اور دیگرممنوعہ سامان رکھنے پر کسٹمز ڈکلیئریشن لازمی قرار دیدیا ہے۔حکام کے مطابق افغانستان جانے والے مسافروں کو صرف ایک ہزار ڈالر اپنے ساتھ لے جانے کی… Continue 23reading بیرون ملک 5ہزار سے زائد ڈالرز لے جانے کیلئے کسٹم ڈیکلئیریشن لازمی قرار

لانگ مارچ کے لئے بھی تیاریاں پوری ہو گئی ، تحریک انصاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

لانگ مارچ کے لئے بھی تیاریاں پوری ہو گئی ، تحریک انصاف

لانگ مارچ کے لئے بھی تیاریاں پوری ہو گئی پشاور(این این آئی)سابق سپیکر قومی اسمبلی و تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ عوام کا عزم ہے کہ عمران خان کو کامیاب کرنا ہے ، لانگ مارچ کے لئے بھی تیاریاں پوری ہے ،اس دفعہ خیبر پختونخوا سے بڑا قافلہ جائے گا… Continue 23reading لانگ مارچ کے لئے بھی تیاریاں پوری ہو گئی ، تحریک انصاف

آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آٹ لک رپورٹ جاری، پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی پیش گوئی کر دی گئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آٹ لک رپورٹ جاری، پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد(این این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)نے ورلڈ اکنامک آئوٹ لک رپورٹ جاری کردی، جس میں پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ آئی ایم ایف رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں بے روزگاری اور مہنگائی بڑھے گی، شرح نمو کا ہدف حاصل نہیں ہوگا۔رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے… Continue 23reading آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آٹ لک رپورٹ جاری، پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی پیش گوئی کر دی گئی

کسی نے سوچا نہ تھاعمران خان زمین پر اورنوازشریف عرش پر ہوگا‘ اعتزاز احسن

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

کسی نے سوچا نہ تھاعمران خان زمین پر اورنوازشریف عرش پر ہوگا‘ اعتزاز احسن

لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ کوئی چھ ماہ پہلے یہ نہیں کہہ سکتا تھا کہ عمران خان زمین پر ہوگا اور نواز شریف عرش پر ہوگا،اگر کوئی سیاست شرافت سے کر رہا ہے تو وہ بلاول اور آصف زرداری ہیں، ہمیشہ کہتا ہوں پاکستان… Continue 23reading کسی نے سوچا نہ تھاعمران خان زمین پر اورنوازشریف عرش پر ہوگا‘ اعتزاز احسن

کراچی آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر آگیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

کراچی آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر آگیا

کرا چی(این این آئی)سمندری ہوائوں کی بندش اوربلوچستان کی ریگستانی ہوائوں کے زیراثر منگل کو شہر آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پررہا۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق سمندر کی جنوب مغربی ہوائوں کی مختصر وقت کے لیے بندش اور بلوچستان کی گرم ریگستانی ہوائوں کے اثرات کی وجہ سے منگل کو کراچی آلودہ… Continue 23reading کراچی آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر آگیا

’’یاد ماضی عذاب ہے یا رب، چھین لے مجھ سے حافظہ میرا‘‘ عمران خان کا اس وقت یہ حال ہے، مریم اورنگزیب

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

’’یاد ماضی عذاب ہے یا رب، چھین لے مجھ سے حافظہ میرا‘‘ عمران خان کا اس وقت یہ حال ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنہ، جھوٹا شخص صبح دوپہر شام صرف جھوٹ بولتا ہے، اس کا کام صرف جھوٹ بولنا، جھوٹ بولنے کا سبق سکھانا اور جھوٹ بولنے کی تلقین کرنا ہے، عمران نیازی کی شخصیت صرف جھوٹ، جھوٹ اور جھوٹ پر مبنی ہے، صدر مملکت… Continue 23reading ’’یاد ماضی عذاب ہے یا رب، چھین لے مجھ سے حافظہ میرا‘‘ عمران خان کا اس وقت یہ حال ہے، مریم اورنگزیب

ایران، سیکیورٹی فورسز کے مبینہ تشدد سے ہلاک لڑکی کی ماں کی خودکشی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022

ایران، سیکیورٹی فورسز کے مبینہ تشدد سے ہلاک لڑکی کی ماں کی خودکشی

تہران (آن لائن )ایرانی سیکیورٹی فورسز کے مبینہ تشد سے نوجوان لڑکی کی ہلاکت پر اس کی والدہ نے خود کشی کرلی۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کہ سماجی کارکنوں کے مطابق 16 سالہ یوٹیوبر سرینہ اسمٰعیل زادہ گزشتہ ماہ کاراج میں احتجاج کے دوران لاٹھیوں سے کیے گئے حملے میں ہلاک ہو… Continue 23reading ایران، سیکیورٹی فورسز کے مبینہ تشدد سے ہلاک لڑکی کی ماں کی خودکشی