بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نیا طیارہ خریدنے کا فیصلہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نیا طیارہ خریدنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) سول سیکرٹریٹ کے شعبہ ویلفیئر ونگ ”ایس اینڈ جی اے ڈی“ نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے لئے نیا طیارہ خریدنے کا فیصلہ کیا ہے بتایا گیا ہے کہ نئے طیارے کی خریداری کی پرنسپل منظوری کے لئے محکمہ خزانہ پنجاب کو ایک سمری ارسال کردی ہے جبکہ محکمہ خزانہ پنجاب… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نیا طیارہ خریدنے کا فیصلہ

24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ شہباز شریف اورحمزہ شریف کے سر پر واری، عدالتی نظام کا عوام کے منہ پر ایک اور طمانچہ ،فواد چوہدری

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ شہباز شریف اورحمزہ شریف کے سر پر واری، عدالتی نظام کا عوام کے منہ پر ایک اور طمانچہ ،فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ عدالتی نظام کا عوام کے منہ پر ایک اور طمانچہ ہے،24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ شہباز شریف اورحمزہ شریف کے سر پرْواری۔ اپنے بیان میں سابق وزیر نے کہاکہ 14 ہزاراکاؤنٹس پر عرق ریزمحنت ہوئی اور فْول… Continue 23reading 24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ شہباز شریف اورحمزہ شریف کے سر پر واری، عدالتی نظام کا عوام کے منہ پر ایک اور طمانچہ ،فواد چوہدری

حنیف عباسی نے شیخ رشید کی وگ اتارنے پر انعام کی رقم بڑھا دی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

حنیف عباسی نے شیخ رشید کی وگ اتارنے پر انعام کی رقم بڑھا دی

راولپنڈی(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما و وزیر اعظم کے سابق مشیر محمد حنیف عباسی نے پنجاب میں جلد صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی کے استعفوں کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں اب بھی اکثریت ہمارے پاس ہے موجودہ نظام سے ہی اس نظام سے ہی نواز شریف کو ریلیف ملے… Continue 23reading حنیف عباسی نے شیخ رشید کی وگ اتارنے پر انعام کی رقم بڑھا دی

شہباز شریف اورحمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں بری

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

شہباز شریف اورحمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں بری

لاہور (این این آئی) لاہور کی خصوصی عدالت نے ایف آئی اے کی جانب سے بنائے گئے منی لانڈرنگ مقدمے میں وزیر اعظم شہباز شریف اور انکے صاحبزدارے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ گزشتہ روز شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس… Continue 23reading شہباز شریف اورحمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں بری

پولیس حراست میں ہلاک نوجوان کے والدین کو 32 سال بعد انصاف مل گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

پولیس حراست میں ہلاک نوجوان کے والدین کو 32 سال بعد انصاف مل گیا

کراچی(این این آئی)32 سال پہلے پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت سے متعلق والدین کو 32 سال بعد بلاآخر انصاف مل گیا۔اسٹیٹ بینک نے سندھ حکومت کے اکاؤنٹس سے 2 کروڑ کی رقم کاٹ کر چیک ناظر سندھ ہائیکورٹ کے پاس جمع کرادیا۔سی آئی اے سینٹر میں پولیس تشدد سے 24 سالہ نوجوان کی ہلاکت… Continue 23reading پولیس حراست میں ہلاک نوجوان کے والدین کو 32 سال بعد انصاف مل گیا

مجھے شیر شاہ سوری سے آدھی پاور بھی مل جاتی تو اپنی ذمہ داری پوری کرکے دکھاتا، عمران خان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

مجھے شیر شاہ سوری سے آدھی پاور بھی مل جاتی تو اپنی ذمہ داری پوری کرکے دکھاتا، عمران خان

لاہو ر(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کو سکیورٹی تھریٹ سمجھتا ہوں اس لئے لانگ مارچ کر رہا ہوں، میں نے فیصلہ کیا ہے جن کے اثاثے باہر ہوں ان کو کوئی عہدہ نہیں دینا، جب میری حکومت تھی تو تمام… Continue 23reading مجھے شیر شاہ سوری سے آدھی پاور بھی مل جاتی تو اپنی ذمہ داری پوری کرکے دکھاتا، عمران خان

پیدل حج پر جانیوالے بھارتی شہری کو پاکستان کا راہداری ویزا دینے کی درخواست مسترد

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

پیدل حج پر جانیوالے بھارتی شہری کو پاکستان کا راہداری ویزا دینے کی درخواست مسترد

لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پیدل حج پر جانے والے بھارتی شہری کو پاکستان کا راہداری ویزا دینے کی درخواست مسترد کردی۔ہائیکورٹ میں پیدل حج پر جانے والے بھارتی شہری کو پاکستان کا ویزا دینے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ڈپٹی اٹارنی جنرل نے درخواست مسترد کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading پیدل حج پر جانیوالے بھارتی شہری کو پاکستان کا راہداری ویزا دینے کی درخواست مسترد

عمران خان کی منظوری پر عمر سرفراز چیمہ کو اہم قلمدان سونپ دیا گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کی منظوری پر عمر سرفراز چیمہ کو اہم قلمدان سونپ دیا گیا

لاہور (این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب کا قلمدان سونپ دیا گیا۔دو روز قبل ہاشم ڈوگر نے ذاتی وجوہات کی بنا ء پر بطور وزیر داخلہ پنجاب اپنے عہدے سے استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو بھجوایا تھا، ان کے پاس وزیر جیل… Continue 23reading عمران خان کی منظوری پر عمر سرفراز چیمہ کو اہم قلمدان سونپ دیا گیا

استعفیٰ دینے کے بعد ہاشم ڈوگر نے عمران خان بارے بڑی بات کر دی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

استعفیٰ دینے کے بعد ہاشم ڈوگر نے عمران خان بارے بڑی بات کر دی

لاہور(این این آئی)وزیر داخلہ پنجاب کے عہدے سے مستعفی ہونے والے کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ میرے استعفے کے حوالے سے غلط خبریں گردش کر رہی ہیں،چیئرمین عمران خان نے کسی بات کا حکم نہیں دیا بلکہ میں نے ذاتی وجوہات پر استعفیٰ دیا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کرنل (ر)… Continue 23reading استعفیٰ دینے کے بعد ہاشم ڈوگر نے عمران خان بارے بڑی بات کر دی