وطن کو بچایا، قریب تھا معاشی تباہی کے بعد ریاست پاکستان سے ہاتھ دھو بیٹھتے، مولانا فضل الرحمان
مردان (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آپ کی حکومت میں قوم کو کیا ملا؟ قریب تھا معیشت کی تباہی کے بعد ہم پاکستان کی ریاست سے ہاتھ دھو بیٹھتے، الحمد اللہ ہم نے وطن عزیز کو بچانے کیلئے تین سال جنگ… Continue 23reading وطن کو بچایا، قریب تھا معاشی تباہی کے بعد ریاست پاکستان سے ہاتھ دھو بیٹھتے، مولانا فضل الرحمان