جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں 19 افراد کے قتل میں ملوث مبینہ اجرتی قاتل لاہور میں گرفتار

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022 |

کراچی میں 19 افراد کے قتل میں ملوث  مبینہ اجرتی قاتل لاہور میں گرفتار

لاہور ( این این آئی) کراچی میں 19 افراد کے قتل میں ملوث مبینہ اجرتی قاتل کو لاہور میں گرفتار کر لیا گیا،کارروائی میں منشیات کے 3ڈیلرز بھی پکڑے گئے ۔

پولیس کے مطابق اجرتی قاتل وصی اقبال کا شناختی کارڈ پر نام ارمان تسلیم ہے، وہ اب تک 19افراد کو قتل کرچکا ہے اور 14قتل کے مقدمات میں سکھر جیل کاٹ چکا ہے۔پولیس کے مطابق وصی اقبال کو لاہور بلوانے والے بھنڈر نامی بک میکر کا تعلق لاہور کے ایک شوٹر گروپ سے ہے

جس نے وصی اقبال کو بلوا کر شوٹر سے ملوایا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم وصی اقبال کو ٹارگٹ ملنے سے قبل ہی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایس پی آپریشنز لاہورحسن بھٹی نے بتایا کہ منشیات کے 3ڈیلرز کو بھی گرفتار کیا گیا ہے ، گرفتار تمام ملزمان کا تعلق کراچی کے مختلف علاقوں سے ہے۔

ان ملزمان کو چند روز قبل گلبرگ کے ایک ہوٹل سے گرفتار کیا گیا تھا۔ایس پی آپریشنز لاہورحسن بھٹی نے یہ بھی بتایا ہے کہ

تینوں ملزمان سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے، گرفتار 3ملزمان کے قبضے سے منشیات بھی برآمد ہوئی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…