مہنگائی کم کر دیں میری صحت بہتر ہو جائے گی ،وزیر اعظم اورشجاعت کی ملاقات کی اندرونی کہانی
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف اور چوہدری شجاعت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،مہنگائی ،آرمی چیف کی تقرری ،ڈالر اور ڈارکاتذکرہ محو گفتگو رہا۔مہنگائی کم کر دیں میری صحت بہترہوجائے گی ،وزیر اعظم کا صحت دریافت کرنے پر چوہدری شجاعت کا چٹکلہ۔تفصیل کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز مسلم لیگ(ق)… Continue 23reading مہنگائی کم کر دیں میری صحت بہتر ہو جائے گی ،وزیر اعظم اورشجاعت کی ملاقات کی اندرونی کہانی