جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

طلبہ اور والدین کیلئے اہم خبر، صوبائی حکومت کا سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات بارے اہم فیصلہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

طلبہ اور والدین کیلئے اہم خبر، صوبائی حکومت کا سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات بارے اہم فیصلہ

لاہور (این این آئی) موسم سرما کی تعطیلات کے سلسلے میں سکولز 24 دسمبر سے یکم جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق سرکاری سکولوں میں سہ ماہی امتحانات کا انعقاد دسمبر میں کیا جائے گا، تمام سکولوں میں یونیفائیڈ ڈیٹ شیٹ کے مطابق امتحان لیا جائے گا,امتحانات کا آغاز 5 دسمبر… Continue 23reading طلبہ اور والدین کیلئے اہم خبر، صوبائی حکومت کا سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات بارے اہم فیصلہ

نیب ترامیم سے منظم کرپشن کو فروغ ملے گا، جسٹس اعجاز الاحسن

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

نیب ترامیم سے منظم کرپشن کو فروغ ملے گا، جسٹس اعجاز الاحسن

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی قومی احتساب بیورو (نیب)کے قانون میں ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دئیے ہیں کہ نیب ترامیم سے منظم کرپشن کو فروغ ملے گا۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی… Continue 23reading نیب ترامیم سے منظم کرپشن کو فروغ ملے گا، جسٹس اعجاز الاحسن

جائیداد کے تنازع نے خاندان اُجاڑ دیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

جائیداد کے تنازع نے خاندان اُجاڑ دیا

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت کے علاقے ستوکتلہ میں دہرے قتل کی واردات میں بیٹے نے اپنے والد اور سوتیلی بہن کو قتل کردیا،انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب فیصل شاہکار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ مقتول غلام حسین… Continue 23reading جائیداد کے تنازع نے خاندان اُجاڑ دیا

پاکستان دنیا کے سب سے زیادہ پانی کی کمی والے ممالک میں تیسرے نمبر پر آگیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان دنیا کے سب سے زیادہ پانی کی کمی والے ممالک میں تیسرے نمبر پر آگیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان دنیا کے سب سے زیادہ پانی کی کمی والے ممالک میں تیسرے نمبر پر آگیا،ملک 2025 تک پانی کی کمی کا شکار ہو جائے گا،پانی کے ذخائر کم ہو کر ایک ہزارکیوبک میٹر فی کس رہ گئے ،قحط اور خشک سالی دستک دینے لگی، پانی کی کمی ایک سنگین مسئلہ… Continue 23reading پاکستان دنیا کے سب سے زیادہ پانی کی کمی والے ممالک میں تیسرے نمبر پر آگیا

پنڈی کے ٹائیگروں سے جو امید تھی اس طرح پنڈی کی ٹیم نہیں نکلی ، عمران خان کا راولپنڈی کے کارکنوں سے شکوہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

پنڈی کے ٹائیگروں سے جو امید تھی اس طرح پنڈی کی ٹیم نہیں نکلی ، عمران خان کا راولپنڈی کے کارکنوں سے شکوہ

راولپنڈی(آن لائن)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے  کہا ہے کہ ہینڈلرز کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے کہ اموجودہ حکمران انہیں صرف بدنام کر رہے ہیں قوم چوروں کو کبھی تسلیم نہیں کرے گی تحریک انصاف کا پر امن لانگ مارچ پاکستان کی تاریخ بدلے گا25 مئی کو جس طرح عوام کا سمندر… Continue 23reading پنڈی کے ٹائیگروں سے جو امید تھی اس طرح پنڈی کی ٹیم نہیں نکلی ، عمران خان کا راولپنڈی کے کارکنوں سے شکوہ

سوات میں بدامنی کیخلاف احتجاج ، ہزاروں افراد کی شرکت

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

سوات میں بدامنی کیخلاف احتجاج ، ہزاروں افراد کی شرکت

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)مینگورہ کے نشاط چوک میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق مینگورہ میں امن و امان کے قیام کے حق اور دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوئے ۔ مظاہرین کی جانب سے حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے… Continue 23reading سوات میں بدامنی کیخلاف احتجاج ، ہزاروں افراد کی شرکت

چور مجھے اور پارٹی کو گندا کرنا چاہتے ہیں ، یہ گندی ویڈیو تیار کر رہے ہیں ، عمران خان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

چور مجھے اور پارٹی کو گندا کرنا چاہتے ہیں ، یہ گندی ویڈیو تیار کر رہے ہیں ، عمران خان

ننکانہ صاحب (مانیٹرنگ ڈیسک/ آ ن لائن ) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کا شکر گزارہوں سائفر کا معاملہ دوبارہ اٹھا دیا، سائفرکے معاملے پر کریڈبل (معتبر) ججز پر مشتمل کمیشن بننا چاہیے۔ چور مجھے گندہ کرنے کے لیےگندی ویڈیو تیار کر رہے ہیں،… Continue 23reading چور مجھے اور پارٹی کو گندا کرنا چاہتے ہیں ، یہ گندی ویڈیو تیار کر رہے ہیں ، عمران خان

حکومت کے لیے زور دار جھٹکا ، ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

حکومت کے لیے زور دار جھٹکا ، ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

اسلام آباد ( آن لائن)اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیاتاہم وزیر اعظم نے فوری استعفا منظور کرنے سے انکار کر دیا۔ذرائع نے بتایا کہ اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے خرابی صحت کے باعث مزید کام جاری رکھنے سے معذرت کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفا دے دیاتاہم وزیر اعظم نے فوری استعفا… Continue 23reading حکومت کے لیے زور دار جھٹکا ، ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

زمین پر واپس آکر شادی کروں گا جعلی خلاباز نے خاتون سے لاکھوں روپے ہتھیا لیے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

زمین پر واپس آکر شادی کروں گا جعلی خلاباز نے خاتون سے لاکھوں روپے ہتھیا لیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)زمین پر واپس آکر شادی کروں گا جعلی خلاباز نے خاتون سے لاکھوں روپے ہتھیا لیے ۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق جاپانی خاتون کو شہری نے خود کو انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن پر کام کرنے والے روسی خلا باز کے طور پر ظاہر کیا اور اس سے وعدہ بھی کیا ہے کہ… Continue 23reading زمین پر واپس آکر شادی کروں گا جعلی خلاباز نے خاتون سے لاکھوں روپے ہتھیا لیے